پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے ملائیشیاءکے ناظم الامور ڈِڈّی فیصل احمد صالح کی ملاقات
ملائیشیاءکے چارج ڈی افئیرز نے لاہور میں قائد حزب اختلاف کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی ملاقات میں پاکستان اور ملائیشیاءکے دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا شہبازشریف نے ملائیشیاءکے ناظم الامور کی آمد پر خیرمقدم کیا شہباز شریف کا ملائیشیاءکی قیادت اور عوام کے لئے نیک تمناﺅں کا […]
قومی اسمبلی کی قانون وانصاف کی قائمہ کمیٹی میں نیب کے دوسرے اور تیسرے ترمیمی بلوں پر اپوزیشن کے ہاتھوں حکومت کی ایک اورشکست
قانونی مسودوں پر گرما گرم بحث کے بعد متحدہ اپوزیشن کا ترمیمی بلوں پر ووٹنگ کرانے کا مطالبہ وزیرقانون ڈاکٹر فروغ نسیم ضروری ٹیلی فون کا کہہ کر اجلاس سے چلے گئے، کمیٹی کے چئیرمین ریاض فتیانہ نے عجلت میں اجلاس ملتوی کردیا کمیٹی میں ووٹنگ نہ کرانے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، اقدام […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بیان
یکم دسمبر سے ملک پر مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری قابل مذمت اور غریبوں پر ظلم ہے موجودہ حکومت غریبوں کو کنگال اور ملکی معیشت کو برباد کرچکی ہے ، اللہ تعالی اس ملک اور قوم پر خصوصی رحم فرمائے دوائی، کھانا، بجلی گیس مہنگی، روزگار ختم، ٹیکس پر ٹیکس، یہ ہے نیا […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا بیان
شرح سود میں ڈیڑھ فیصد مزید اضافہ اندھی حکومت کا ایک اور اندھا دھند تباہ کن اقدام ہے پاکستان پر سالانہ مزید 400 ارب سود کی اضافی ادائیگی لاد دی گئی ہے اس اقدام سے نجی شعبے کو بھی 100 ارب روپے سود کی مد میں زیادہ ادا کرنے پڑیں گے حماقت در حماقت کر […]
پاکستان اور برطانیہ کی عدالتوں کے فیصلے آپ کے منہ پہ طمانچہ نہیں، زور دار طمانچے ہیں :مریم اورنگزیب
عمران صاحب تین سال نیب نیب اور اب ایف آئی اے ایف آئی تین سال سے نواز شریف شہباز شریف، نواز شریف شہباز شریف جاری ہے عمران صاحب اِس ملک کے 22 کروڑ عوام کا سوچیں جو آپ کی نااہلی نالائقی ،جھوٹ اور کرپشن کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں پاکستان اور برطانیہ کی عدالتوں میں […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک میں گیس کے بدترین بحران کا ذمہ دار حکومت کی مجرمانہ غفلت، نااہلی اور کرپشن کو ٹھہرا دیا مہنگائی کی قیامت برپا کرنے کے بعد گیس کا بحران ناکامی در ناکامی کا شاخسانہ ہے تین سال سے عوام صدموں، حادثات، پریشانیوں اور تکالیف میں مبتلا ہیں
حکومت کی مجرمانہ نااہلی کی سزا عوام کو مل رہی ہے، عوام کو بے بسی کی دلدل میں پھینکنا حکومتی بے حسی ہے نوازشریف کے بنائے ٹرمینلز کے ہوتے ہوئے بھی گیس کا بحران پیدا ہونا موجودہ حکومت کی نااہلی کی انتہا کو دکھاتا ہے ٹرمینلز اور استعداد موجود ہے لیکن حکومت بروقت اور مناسب […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں کے وفد کی ملاقات
نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی اور سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں کرد نے شہباز شریف سے ملاقات کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر نائب صدر ملک ظاہر کاکڑ، بلوچستان سے پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات نصیر خان بھی ملاقات کرنے والے وفد میں شامل تھے شہباز شریف سے وفد کی ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط
میں نے 14 نومبر کو آپ کو خط لکھا تھا، 12 نومبر کے آپکے خط میں اتفاق رائے سے قومی امور طے کرنے سے اتفاق ہوا تھا: شہبازشریف کا خط قانونی مسودوں پر اتفاق رائے کے لئے میں نے جامع تجاویز آپ کو دیں: شہبازشریف کا خط بدقسمتی سے آپ کا کوئی جواب نہیں آیا، […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس پر بیان
ڈسکہ الیکش چور عمران صاحب اگلے الیکشن پہ ڈاکہ ڈالنے کی قانون سازی بلڈوز کر رہے ہیں آج کی قانون سازی آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ ہے آج کی قانون سازی ماورائے آئین ہے الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات پہ کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے یہ ایک غیر جانبدار اور آزاد الیکشن کمیشن پہ […]
پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کی سٹیئرنگ کمیٹی کا مسلسل پانچواں اجلاس
متحدہ اپوزیشن کے سینئر رہنماﺅں کی شرکت، مشترکہ اجلاس اور قانون سازی سے متعلق امور پر غور مشترکہ اجلاس بلانے کی باتیں اس بات کا بین ثبوت ہے کہ حکومت کی نیت کالی ہے: اپوزیشن سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر متحدہ اپوزیشن کے تمام اراکین کی حاضری یقینی بنانے کا […]