مسلم لیگ ن کی انفارمیشن سیکرٹری مریم اورنگزیب کا وزیراعظم شہباز شریف کو ملک میں کئی سالوں بعد معاشی استحکام لانے پہ خراجِ تحسین۔
نوجوانوں کو سمجھنا ہوگا کہ کیا وجہ ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت آتے ہی معاشی اشاریے درست سمت میں جانا شروع ہو جاتے ہیں مسلم لیگ ن کی حکومت آتے ہی مہنگائی میں تاریخی کمی آنا شروع ہوجاتی ہے مسلم لیگ ن کی حکومت آتے ہی عوام کو ریلیف ملنا شروع ہو جاتا ہے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی(ف) سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کر دی
دونوں جماعتوں کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبریں حقیقت پر مبنی نہیں دونوں جماعتوں کے قائدین کے درمیان آج مشاورتی اجلاس ہوا جس کا باضابطہ اعلامیہ جاری کیا گیا مولانا فضل الرحمان ہمارے لئے ایک بزرگ اور قابل احترام شخصیت ہیں دونوں جماعتوں میں سیاسی تعاون اور باہمی احترام کا تعلق استوار ہے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے آزاد منتخب ارکان اسمبلی کی ملاقات بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 41 اور 51 سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے ولی محمد اور عبدالخالق خان کی شہباز شریف سے ملاقات میں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان پارٹی کے صوبائی […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنما اور کوآرڈینیشن کمیٹی کے سربراہ سینیٹر اسحاق ڈار کا بیان
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اکابرین سے درخواست ہے کہ بات چیت کے لئے کمیٹیوں کے درمیان وضع کردہ ضابطے کی پاسداری کریں طے ہوا تھا کہ دونوں جماعتوں کی تشکیل کردہ کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا کوئی رکن یا راہنما بات چیت کے جاری عمل اور اس میں زیرغور نکات پر بیان […]
نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بیان
بیوروکریسی کو قانون شکنی پر اکسانے والوں کو قانون کے مطابق نمٹیں گے بیوروکریسی کو دھمکیوں کا مطلب ریاستی نظام میں انتشار پیدا کرنا ہے جس کی کھلی چھوٹ تباہی کو دعوت دینا ہے افسران گھبرانیں نہ دھمکیوں سے مرعوب ہوں، قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں افسران کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا […]
RWP Commissioner Chattha Be Put On ECL & Investigated – Marriyum PMLN Won’t Damage Pakistan By Responding To PTI’s Tsunami Of Lies Everyday – Marriyum
LAHORE: PMLN Central Secretary Information Marriyum Aurangzeb has lashed out against the tsunamis of lies unleashed by PTI and it’s actors and has called for an in-depth and comprehensive inquiry into all communication channels used by Rawalpindi Commissioner Liaqat Ali Chattha while keeping him on the Exit Control List (ECL). In a fiery press conference […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لئے ایک اور سیاسی کامیاب
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 چنیوٹ سے کامیاب آزاد امیدوار محمد ثاقب خان چدھڑ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے محمد ثاقب خان چدھڑ کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف […]
لاہور: صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی میں سیاس تعاون پر اصولی اتفاق رائے لاہور: ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور مستقبل میں سیاسی تعاون پر تفصیلی بات چیت لاہور: قائدین کا ملک کو سیاسی استحکام سے ہم کنار کرنے کے لئے سیاسی تعاون کرنے پر اتفاق لاہور: سیاسی عدم استحکام سے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم کے قائدین کی ملاقات شروع
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور ایم کیوایم کی قیادت کے درمیان اہم سیاسی بات چیت جاری ایم کیوایم وفد کی قیادت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کررہے ہیں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف، مریم نواز اور دیگر لیگی راہنما بھی ملاقات میں شریک ہیں ایم کیوایم وفد میں گورنر سندھ کامران […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کی ایک اور وکٹ مل گئی
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253سے آزاد امیدوار مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے میاں محمد خان بگٹی کا قائد محمد نوازشریف اور شہبازشریف پر مکمل اعتماد کا اظہار میاں محمد خان بگٹی این اے 253 کوہلو، ہرنائی، ڈیرہ بگٹی کے حلقے سے 46 ہزار 683 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے پاکستان مسلم لیگ […]