پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے آمد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے آمد چین کے سفیر نوننگ رانگ سے تفصیلی ملاقات کی، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، سینیٹر مشاہد حسین ،پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب بھی ملاقات میںموجود تھیں اسلام آباد : مورخہ 6 مئی 2021 پاکستان […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی مرحوم مشاہداللہ خان کے گھر آمد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی مرحوم مشاہداللہ خان کے گھر آمد شہبازشریف نے سینیٹر مشاہداللہ خان کی وفات پر ان کے صاحبزادے ڈاکٹر افنان اللہ خان اور اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی مشاہداللہ خان سے ایک بھائی کا رشتہ تھا، ان کی وفات ایک ذاتی دکھ […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی مرحوم راجہ اشفاق سرور کے گھر آمد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی مرحوم راجہ اشفاق سرور کے گھر آمد شہبازشریف نے راجہ اشفاق سرور کی وفات پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی راجہ اشفاق سرور پارٹی کا ایک قیمتی اثاثہ تھے، ان کی کمی کبھی پوری نہیں ہوسکے گی : شہبازشریف […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا ٹویٹ
مشکل حالات میں کٹھن چیلنجز کا سامنا کرنے والے ہمارے سفیروں کے خلاف وزیراعظم کی عوامی سطح پر بے احتیاطی پر مبنی گفتگو کے بارے میں سُن کر بے حد افسوس اور صدمہ ہوا۔وزیراعظم کو سفرا کی بہادرانہ کوششوں میں ان کی مدد اور حوصلہ افزائی کرنی چاہئے ناکہ عوام میں ان کی تضحیک کریں۔ […]
Meeting between British High Commissioner to Pakistan, Dr. Christian Turner & PMLN President National Assembly Opposition leader Shehbaz Sharif
May 6th, 2021 Meeting between British High Commissioner to Pakistan, Dr. Christian Turner & PMLN President National Assembly Opposition leader Shehbaz Sharif The British High Commissioner to Pakistan, Dr. Christian Turner, met PMLN President and National Assembly Opposition Leader Shahbaz Sharif at the British High Commission Islamabad. Former Prime Minister Shahid Khan Khaqan Abbasi and […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچئین ٹرنر کی ملاقات
اسلام آباد: مورخہ6 مئی 2021 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچئین ٹرنر نے جمعرات کو ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم شاہد خان خاقان عباسی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی موجود تھیں۔ […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا ٹویٹ
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں خوشاب کی انتخابی فتح پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں۔ عوام کا شکریہ جنہوں نے قائد محمد نوازشریف، شہبازشریف اور مسلم لیگ (ن) پر ووٹ کی پرچی کے ذریعے اپنے اعتماد اور محبت کا اظہار کیا ہے۔انشاءاللہ عوام کا یہ اعتماد ٹوٹنے نہیں دیں گے۔ مایوسیوں کا […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی پی پی 84 خوشاب میں انتخابی فتح پر عوام اور پارٹی امیدوارملک معظم کلو کو مبارک
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی پی پی 84 خوشاب میں انتخابی فتح پر عوام اور پارٹی امیدوارملک معظم کلو کو مبارک خوشاب کے عوام نے بھی آٹا چینی چوروں کو مسترد کردیاہے الحمداللہ عوام اس خدمت کا اعتراف کررہی ہے جو مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور میں […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی سینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی کے گھرآمد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی سینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی کے گھرآمد شہباز شریف نے سلیم صافی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنی والدہ کی خدمت کی سعادت بخشی جو بڑی خوش […]
جی ایس پی پلس کی پاکستان کے لئے رعایت 2014 میں نواز شریف کی خارجہ اور سفارتی پالیسی کی کامیابی اور اس کے خلاف قرارداد عمران صاحب کی ناکامی ہے
جی ایس پی پلس کی پاکستان کے لئے رعایت 2014 میں نواز شریف کی خارجہ اور سفارتی پالیسی کی کامیابی اور اس کے خلاف قرارداد عمران صاحب کی ناکامی ہے جی ایس پی پلس پر دوبار ریویوز نواز شریف کی خارجہ اور سفارتی کامیابی اور اس کے خلاف قرارداد عمران خان کی ناکامی ہے جی […]