پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی مرحوم راجہ اشفاق سرور کے گھر آمد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی مرحوم راجہ اشفاق سرور کے گھر آمد

شہبازشریف نے راجہ اشفاق سرور کی وفات پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

راجہ اشفاق سرور پارٹی کا ایک قیمتی اثاثہ تھے، ان کی کمی کبھی پوری نہیں ہوسکے گی : شہبازشریف

نوازشریف، شریف خاندان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لئے ان کی وابستگی ناقابل فراموش ہے: شہبازشریف

وہ ان بااعتماد، مخلص اور کھرے دوستوں میں شامل تھے جو کسی بھی فرد یا جماعت کاقیمتی اثاثہ ہوتے ہیں: شہبازشریف

راجہ اشفاق سرور کی وفات ایک دیرینہ، بااعتماد، ذہین اور قابل دوست سے محرومی کا صدمہ ہے جسے بھلایا نہیں جاسکتا: شہبازشریف

شہبازشریف کا راجہ اشفاق سرور کی ملک وقوم، آئین، جمہوریت اور عوامی خدمات پر خراج عقیدت