پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی سینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی کے گھرآمد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی سینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی کے گھرآمد

شہباز شریف نے سلیم صافی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی

اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنی والدہ کی خدمت کی سعادت بخشی جو بڑی خوش بختی ہے: شہباز شریف

سلیم صافی نے شہباز شریف کی آمد پر شکریہ ادا کیا