پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی پی پی 84 خوشاب میں انتخابی فتح پر عوام اور پارٹی امیدوارملک معظم کلو کو مبارک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی پی پی 84 خوشاب میں انتخابی فتح پر عوام اور پارٹی امیدوارملک معظم کلو کو مبارک

خوشاب کے عوام نے بھی آٹا چینی چوروں کو مسترد کردیاہے

الحمداللہ عوام اس خدمت کا اعتراف کررہی ہے جو مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور میں کی تھی

اللہ تعالی کے کرم سے نوشہرہ، ڈسکہ، وزیرآباد اور اب خوشاب نے بھی مسلم لیگ (ن) پر اپنے اعتماد کی مہر لگائی ہے

خوشاب میں انتخابی فتح پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں، کارکنوں، پارٹی سپورٹرز اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں

اہل خوشاب نے اپنے ووٹ کے ذریعے مسلم لیگ ن کی ترقی کے ایجنڈے کی حمایت کی

یہ ووٹ نوازشریف کی قیادت میں پاکستان اور پنجاب کی ترقی کا ووٹ ہے

اللہ تعالی نے موقع دیا تو پہلے سے بھی زیادہ جذبے اوررفتار سے پنجاب اور پاکستان کی خدمت کریں گے

حلقے کے عوام نے ملک وارث کلو مرحوم اور ان کے باصلاحیت بیٹے ملک معظم کلو پراعتماد کیا

کامیاب انتخابی مہم چلانے، دن رات محنت پر تمام پارٹی رہنماوں، کارکنوں کو شاباش دیتا ہوں