پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی مرحوم مشاہداللہ خان کے گھر آمد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی مرحوم مشاہداللہ خان کے گھر آمد

شہبازشریف نے سینیٹر مشاہداللہ خان کی وفات پر ان کے صاحبزادے ڈاکٹر افنان اللہ خان اور اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

مشاہداللہ خان سے ایک بھائی کا رشتہ تھا، ان کی وفات ایک ذاتی دکھ اور پارٹی کا بڑا نقصان ہے: شہبازشریف
مشاہدا للہ خان نوازشریف کے دیرینہ اور وفادار ساتھیوں میں سے تھے: شہبازشریف
مشاہدا اللہ خان کی وفات ایک قومی نقصان تھا جن کی کمی پوری نہیں ہوسکتی : شہبازشریف

مشاہداللہ خان اپنی ذات میں ایک انجمن تھے، محفل آرائی سے سیاست تک ان کا ہر رنگ ہی منفرد تھا: شہبازشریف
مشاہداللہ خان کی ملک وقوم، آئین وجہوریت، عوام اور پارٹی کے لئے خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی: شہبازشریف
سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے شہبازشریف کی آمد اور غم گساری پر شکریہ ادا کیا