‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعلی خیبر پختونخواہ کا شہباز شریف کے خلاف بیان پہ ردِ عمل

‎وزیراعلی خیبر پختونخواہ کا شہباز شریف کے خلاف بیان شرمناک ہے ‎عمران خان کی تابعداری اور جی حضوری میں اخلاقیات ، اقدار، روایات اور وضع داری سب برباد کر دیا ہے پہلی معیشت کا جنازہ نکالا ، پھر ثقافت کا جنازہ نکالا اور اخلاقیات تباہ اور برباد کر دیا ہے اپنے منصب اور خیبر پختونخواہ […]

جو کورس اور تعلیمی نصاب مکمل ہی نہیں کرایاگیا تو اخلاقی طورپر اس کا امتحان کیسے لیاجاسکتا ہے ؟خواجہ سعد رفیق

بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ لاکھوں بچوں کا تعلیمی مستقبل داو پر لگادیا گیا ہے محکمہ تعلیم نے نصابی کورس طالب علموں کو مکمل نہیں کرایا اور امتحان لینے پر ضد کی جارہی ہے ہم نے یہ بالکل نہیں کہا کہ طالب علموں سے امتحان نہ لیں، ہم نے کہا ہے کہ امتحان […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا 53 ویں برسی پر مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

محترمہ فاطمہ جناح نے بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناح اورقیام پاکستان کی تحریک میں ناقابل مثال مدد کی محترمہ فاطمہ جناح نے وطن بنانے اور اسے سنوارنے میں ایک ماں کی طرح مخلصانہ کردار ادا کیا پوری قوم مادر ملت کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، ان خدمات کو بھلایا نہیں […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا سابق مئیر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

والدہ ماجدہ کے سائے سے محروم ہونا بڑا صدمہ ہے، اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں: شہبازشریف اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبرجمیل دے۔ آمین

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا جھوٹے مقدمات بنانے پر وزیراعظم، چئیرمین نیب اور شہزاد اکبر کو سزا دینے کا مطالبہ

سپریم کورٹ، ہائی کورٹس کے فیصلے نیب نیازی گٹھ جوڑ کے منہ پر طمانچہ ہیں اعلی عدلیہ کے فیصلوں کے بعد شرم ہو تو عمران صاحب، چئیرمین نیب اور شہزاد اکبر کو استعفی دینا چاہئے اپوزیشن کو سیاسی انتقام پر سزائے موت کی چکیوں اور قید خانوں میں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے […]

احتساب عدالت لاہور

منی لانڈرنگ ،رمضان شوگر مل اور آشیانہ ریفرنس پر کاروائی 16 اگست تک ملتوی میں نے قوم کے اربوں روپے بچائے ۔ شہباز شریف بجلی کے منصوبے نواز شریف کی نگرانی میں لگائے ۔ شہباز شریف شہباز شریف نے اپنی کارگردگی سے متعلق کتابچہ جج کو دے دیا بجلی کافی تھی اور سستی ترین تھی […]

Shehbaz Visits Faisalabad Condoles With Ch Shair Ali, Abid Shair Ali, Talal Chaudhry

PMLN President and National Assembly Opposition Leader Shehbaz Sharif visited Faisalabad and extended his condolences to the family of Chaudhry Shair Ali over the death of his daughter-in-law and the wife of party leader Abid Sher Ali. He empathised with the family, prayed for the deceased and strength for her family to brave the loss. […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی ممتاز سیاسی رہنما چوہدری شیر علی کے گھرفیصل آباد آمد

شہبازشریف نے چوہدری شیر علی کی بہو، پارٹی رہنما اور سابق وزیرعابد شیر علی کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی شہبازشریف نے چوہدری شیر علی اور اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا شہبازشریف نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی شہبازشریف پارٹی رہنما اور […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کا دلیپ کمار کی وفات پر اظہار افسوس

پشاور کا یوسف خان بالی ووڈ میں دلیپ کمار بن کر فن کے آسمان پر برسوں چھایا رہا اور آج لیجنڈ کی صورت دنیا سے رخصت ہوا یوسف خان کا فنی سفر فلمی دنیا کا یادگار ترین دور ہے جس میں انہوں نے ناقابل فراموش کردار نبھائے ان کی بعض فلموں کو جتنی شہرت ملی، […]