پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا سابق مئیر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

والدہ ماجدہ کے سائے سے محروم ہونا بڑا صدمہ ہے، اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں: شہبازشریف

اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبرجمیل دے۔ آمین