احتساب عدالت لاہور

منی لانڈرنگ ،رمضان شوگر مل اور آشیانہ ریفرنس پر کاروائی 16 اگست تک ملتوی

میں نے قوم کے اربوں روپے بچائے ۔ شہباز شریف

بجلی کے منصوبے نواز شریف کی نگرانی میں لگائے ۔ شہباز شریف

شہباز شریف نے اپنی کارگردگی سے متعلق کتابچہ جج کو دے دیا

بجلی کافی تھی اور سستی ترین تھی ۔شہباز شریف

یہ حقیر خدمت ہے اور ہم نے قوم کی خدمت کی ہے ۔ شہباز شریف

کیا آپ نے کارگردگی سے متعلق رپورٹ نیب تفتیشی کو دی تھی ۔جج شیخ سجاد کا استفسار

بالکل سارا ریکارڈ نیب کو فراہم کیا تھا ۔ شہباز شریف

میں یہاں کوئی سیاسی بات نہیں کروں گا ۔شہباز شریف

آپکا بہت شکریہ ، شہباز شریف عدالت سے روانہ