PTI Put Punjab’s Progress Into Reverse Gear – Hamza

LAHORE: PMLN Central Leader and Punjab Assembly Opposition Leader Hamza Shehbaz Sharif says PTI had put Punjab’s progress made during PMLN tenure, into reverse gear. In a statement Hamza said PTI had obliterated Punjab over the past three years exactly as they destroyed KPK during their 9 year rule. He said those who love Punjab […]

Marriyum Slams PTI’s Shameful Politicising Of Ghotki Train Tragedy

ISLAMABAD: PMLN Secretary Information Marriyum Aurangzeb has slammed the PTI government for shamelessly politicising the Ghotki train tragedy and has called for immediate remedial actions. In a statement Marriyum said all trains should be suspended and the track should me mended at all faulty points on emergent basis. She said instead of resorting to post […]

اضافی بجلی موجود ہونے کے باوجود عوام کو بجلی کی عدم فراہمی اورلوڈشیڈنگ حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کا ثبوت ہے:شہبازشریف

ملک کے مختلف حصوں خاص طورپر دیہات سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی اطلاعات آ رہی ہیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کاوشوں سے نظام میں اضافی بجلی/بہتر ٹرانسمیشن سے لوڈشیڈنگ ختم ہوگئی تھی موجودہ حکومت کی نا اہلی اور بدانتظامی کی عوام کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے […]

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا حکومت سے ٹرینیں بند کر کے ریلوے کی خراب پٹڑی ٹھیک کرنے کا مطالبہ

جہاں جہاں ٹریک کی حالت خراب ہے وہاں گاڑیوں کی آمد و رفت بند کر کے ہنگامی بنیادوں پہ پٹڑی کی مرمت کی جائے منفی اور گھٹیا سیاست کی بجائے مستقبل میں ایسے حادثے نہ ہوں پہ غور کرنا چاہئیے المناک حادثے پہ منفی سیاست افسوسناک اور شرمناک ہے لوگوں کے خاندان اجڑ گئے اور […]

حادثے کی جگہ سمیت سکھر ڈویڑن میں 13 مقامات پر ٹریک کی حالت ٹھیک نہ ہونے کی تحریری رپورٹ کے باوجود مجرمانہ غفلت کیوں برتی گئی؟شہبازشریف

عمران خان اپوزیشن میں تھے تو کسی حادثے پر اعلی ترین سطح پر ذمہ داری کے تعین کی باتیں کرتے تھے آج ان کی حکومت میں ٹرین کا ایک اور بڑا حادثہ ہوا ہے، کتنے وزرا اور افسران سے جوابدہی کی گئی؟ ٹرین کے تصادم میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور درجنوں مسافر زخمی ہونے […]

آرٹی ایس بٹھا کر ووٹ چوری کرنے والے مجرم الیکشن کمشن کو بریفنگ دینے گئے :مریم اورنگزیب

اپوزیشن الیکشن چوروں کے ساتھ انتخابی اصلاحات کے لئے نہیں بیٹھے گی جو قانون سازی آرڈیننس کی فیکٹری لگا کر ایوان کو بائی پاس کرکے کی جائے گی، اسے اپوزیشن مسترد کرتی ہے الیکشن کمشن کا عملہ چوری کرنے والے الیکشن کمشن کو بریفنگ دینے گئے، واہ واہ 2018 کے الیکشن چور اب الیکڑانگ مشین […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بیان

حکومت قومی خزانے اور ریونیو کے ساتھ وہی کچھ کررہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا اہم اعدادوشمار میں ہیر پھیر ہوگا تو درست منصوبہ بندی ناممکن ہے، ملک اور قوم کو بحران پر بحران کا سامنا کرنا پڑے گا 140 ارب کی ایف بی آر کو ادائیگی پر ’اے جی پی آر‘ کے […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

عمران صاحب پہلے عوام کی روٹی ، پھر چینی اور اب کرونا فنڈ میں 1200 ارب بھی پیسے کھا لئے کرونا فنڈ میں چوری اور کرپشن ی وجہ سے کرونا ویکسین نہیں منگوائی جا سکی اور لوگ جان سے گئے عمران صاحب بڑی کامیابی سے آٹا ، چینی دوائی، ایل این جی اور رنگ روڈ […]