Marriyum Slams PTI Govt For Lying About No New Taxes On Masses

ISLAMABAD: PMLN Secretary Information Marriyum Aurangzeb says Imran Khan’s army of rented spokespersons was stuck in a never-ending loop of giving explanations of his indefensible statements. In a statement, Marriyum said as it appears, Imran’s statements are mostly far from the context and removed from reality of any situation he chooses to speak on. She […]

Shehbaz Laments Unavailability Of Covid-19 Vaccine In The Country

ISLAMABAD: Pakistan Muslim League-Nawaz (PMLN) President and National Assembly Opposition Leader Shehbaz Sharif has expressed grave concern and alarm over the unavailability of covid-19 vaccine in the country. In a statement, Shehbaz said the government should make arrangements for immediate supply of corona vaccine and should playing with the lives of the people. He said […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

آزادجموں وکشمیر میں پارٹی نے دو حلقوں کے لئے ٹکٹ جاری کردئیے آزادجموں وکشمیر کے حلقہ ایل اے 16 باغ تین سے چوہدری اعجاز کھٹانا کو پارٹی ٹکٹ مل گئی آزادجموں وکشمیر کے حلقہ ایل اے 34 جموں 1 سے ناصر حسین ڈار مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہوں گے پارٹی نے آزادجموں وکشمیر کے […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا ملک میں کورونا ویکسین کی عدم دستیابی پر شدید تشویش کا اظہار

حکومت عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلے کورونا ویکسین کی فی الفور فراہمی کا بندوبست کرے بائیس کروڑ عوام کی آبادی کو مد نظر رکھتے ہوئے منصوبہ بندی کی جائے چند لاکھ ڈوز منگوانے اور خیراتی ویکسین سے کام چلانے کی چھوٹی سوچ تبدیل کی جائے کورونا ویکسین کی عدم دستیابی حکومت کی مجرمانہ غفلت […]

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

‏عمران صاحب جب بولتے ہیں، وزراء کی طرف سے بیان کی تائید کم اور وضاحت زیادہ آتی ہے ۔ مریم اورنگزیب عمران صاحب کا بیان سیاق و سباق پہ رہتا کم اور ہٹتا زیادہ ہے . مریم اورنگزیب وقت دور نہیں جب پچاس لاکھ گھر، ایک کڑوڑ نوکری سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کا بڑا فیصلہ

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائد حزب اختلاف کی اے پی سی بلانے کے اقدام کی حمایت کر دی شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفون پر مشاورت متنازعہ حکومتی الیکشن بل پر کل جماعتی کانفرنس […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا ملک بھر میں ویکسین کی عدم دستیابی کی شدید مذمت،عمران خان کو توجہ دلاو نوٹس اور سوال

پمز سمیت ملک بھر کے بڑے ویکسین مراکزمیں کورونا ویکسین کی عدم دستیابی مجرمانہ غفلت ہے اہداف کا واضح تعین کیوں نہیں کیاگیا؟ پیشگی ویکسین کی فراہمی کا بندوبست کیوں نہیں کیاگیا؟ عمران صاحب بتائیں کہ وقت پر ویکسین کیوں نہیں منگوائی ، فراہمی میں تعطل کیوں آرہا ہے؟ عمران صاحب شہبازشریف کو ایف آئی […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج اوربدسلوکی کی شدید مذمت

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر تشدد اور انہیں اجلاس میں شرکت سے روکنا فسطائیت کی انتہاءہے انتشار اور جبر کے ہتھکنڈے غیرجمہوری، غیرپارلیمانی اور غیرسیاسی ہیں موجودہ حکومت نے بدقسمتی سے جمہوری احتجاج، اختلاف رائے اور تنقید کو ذاتی دشمنی بنادیا ہے پہلے قومی اسمبلی میں غیرجمہوری رویہ اپنایا گیا، اب یہی رویے بلوچستان […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف کا بیان

بلوچستان سے نامور سیاسی رہنما سینیٹر عثمان کاکڑ کی شدید علالت پر ہر جمہوریت اور سچائی پسند پاکستانی کو صدمہ ہوا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب کے صدقے عثمان کاکڑ کو جلد صحت یاب فرمائے اوران کے اہلخانہ اور وابستگان کی پریشانی اور تکلیف کو راحت میں بدل دے۔ آمین۔ […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کا سینیٹر عثمان کاکڑ کی علالت پر اظہار غم اور صحت یابی کی دعا

سینیٹر عثمان کاکڑ بلوچستان کی ایک دلیر، بااصول اور جمہوری آواز ہیں، ان کی علالت کی خبر پر دلی رنج ہوا عثمان کاکڑ کی صحت یابی کے لئے پوری قوم سے دعا کی خصوصی اپیل کرتا ہوں اللہ تعالی عثمان کاکڑ کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے