پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

آزادجموں وکشمیر میں پارٹی نے دو حلقوں کے لئے ٹکٹ جاری کردئیے

آزادجموں وکشمیر کے حلقہ ایل اے 16 باغ تین سے چوہدری اعجاز کھٹانا کو پارٹی ٹکٹ مل گئی

آزادجموں وکشمیر کے حلقہ ایل اے 34 جموں 1 سے ناصر حسین ڈار مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہوں گے

پارٹی نے آزادجموں وکشمیر کے انتخابات کے لئے باقی ماندہ دو حلقوں کے لئے بھی انتخابی ٹکٹ جاری کردئیے