پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کا سینیٹر عثمان کاکڑ کی علالت پر اظہار غم اور صحت یابی کی دعا

سینیٹر عثمان کاکڑ بلوچستان کی ایک دلیر، بااصول اور جمہوری آواز ہیں، ان کی علالت کی خبر پر دلی رنج ہوا

عثمان کاکڑ کی صحت یابی کے لئے پوری قوم سے دعا کی خصوصی اپیل کرتا ہوں

اللہ تعالی عثمان کاکڑ کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے