پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف کا بیان

بلوچستان سے نامور سیاسی رہنما سینیٹر عثمان کاکڑ کی شدید علالت پر ہر جمہوریت اور سچائی پسند پاکستانی کو صدمہ ہوا ہے۔

ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے پیارے
حبیب کے صدقے عثمان کاکڑ کو جلد صحت یاب فرمائے اوران کے اہلخانہ اور وابستگان کی پریشانی اور تکلیف کو راحت میں بدل دے۔ آمین۔

سینیٹر عثمان کاکڑ صاحب کی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کرتی ہوں ۔