ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

‏عمران صاحب جب بولتے ہیں، وزراء کی طرف سے بیان کی تائید کم اور وضاحت زیادہ آتی ہے ۔ مریم اورنگزیب

عمران صاحب کا بیان سیاق و سباق پہ رہتا کم اور ہٹتا زیادہ ہے . مریم اورنگزیب

وقت دور نہیں جب پچاس لاکھ گھر، ایک کڑوڑ نوکری سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے کی وضاحت دے کر بھاگ جائیں گے .مریم اورنگزیب

‏آٹا ، چینی، بجلی، گیس، دوائی ، ویکسین کی چوری، معیشت کی تباہی، مہنگائی، تاریخی قرض،کشمیر کا سودا کس کس چیز کی وضاحت کریں گے؟ مریم اورنگزیب

یہ حکومت نہیں جھوٹ بولنے والوں کا ٹولہ ہے جس کی ہر سانس جھوٹ پر چل رہی ہے۔مریم اورنگزیب