پاکستان مسلم (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل
عمران صاحب پھر این آر او کی بات ، گھبراہٹ اور خوف ، خیر تو ہے عمران صاحب کیا این آر او نہیں مل رہا آپ کو ؟ تین سال ختم ہو گئے عمران صاحب آپ کی این آر او، این آر او کی رٹ ختم نہیں ہوئی طاقت ور آٹا چینی چور آپ کے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا یوم دفاع پر شہداء، جنگ ستمبر کے ہیروز اور غازیوں کو سلام
آج کے دن ہمارے سر اللہ تعالی کے حضور سجدہ شکر بجالاتے ہیں کہ اس نے ہمیں کئی گنا بڑے دشمن پر فتح عطا فرمائی 1965 میں آج کے دن قوم نے بے مثال یک جہتی سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست فاش دی تھی ہماری بہادر افواج نے زمین، فضاءاور سمندروں […]
SPB NEPRA Reports Endorsement of PMLN’s Stance, Proof of PTI Govt’s Lies – Shehbaz
ISLAMABAD: PMLN President and National Assembly Opposition Leader Shehbaz Sharif has termed the State Bank of Pakistan’s report and NEPRA’s State of Industry Report as powerful endorsement of PMLN’s stance and irrefutable proof of the PTI government’s lies. In a statement Shehbaz said the loss of $ 500 million (Rs. 83 billion) to the national […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل
ٹاس پر آئی حکومت ٹاس پر چل رہی ہے، ٹاس سے عہدے لینے والے بیانات سے ہر روز اپنی نوکریاں بچاتے ہیں نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کی فکر چھوڑیں، آٹا چینی بجلی گیس دوائی کی فکر کریں عمران صاحب اینڈ کرائے کے ترجمان عوام کی فکر کریں جو مہنگائی بے روزگاری […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سٹیٹ بنک اور نیپرا کی سٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ کو مسلم لیگ (ن) کی سچائی اور حکومت کے جھوٹ کا ثبوت قرار دے دیا
صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 50 کروڑ ڈالر یعنی 83 ارب روپے کا نقصان حکومتی جرائم کا ثبوت ہے حکومت نے مارکیٹ سے 30 فیصد مہنگی ایل این جی خرید کر عوام پر ظلم ڈھایا آج کیا ہورہا ہے، نیب کو نظر نہیں آرہا، وہ پانچ سال پرانے معاہدوں کو کھنگال رہی ہے، […]
فواد چودھری کا کمیٹی میں موجود سینئیر صحافیوں کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ مریم اورنگزیب کی شدید مزمت
کسی کو حق نہیں کہ وہ قائمہ کمیٹی میں موجود participants کی تضحیک کرے کوئی وزیر کمیٹی کو نہیں بتا سکتا کہ کس کو بلایا جائے اور کا کو نہیں ، کون صحافی ہے کون نہیں وزیر سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں میڈیا مکمل طور پہ آزاد ہے پاکستان میں تمام میڈیا اور صحافی آزاد […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا سید علی گیلانی کی وفات پر شدید اظہار رنج وغم اور افسوس
بطل حریت سید علی گیلانی کی وفات سے آزادی جموں وکشمیر کا ایک تاریخ ساز عہد تمام ہوا سربلند سرخرو سید علی گیلانی نے پاکستان اور کشمیریوں سے وفا کا حق اداکیا حکومت پاکستان سید علی گیلانی کے لئے سرکاری سطح پر سوگ کا اعلان کرے مرد آہن سید علی گیلانی ’ہم پاکستانی ہیں، پاکستان […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا رانا ثناءاللہ خاںکے خلاف نیب انکوائری کی منظوری کی مذمت
رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی مشکوک انکوائری کی منظوری سے سیاسی انتقام کی بوآرہی ہے ہیروئن کیس کیسے بنا، کتنی قسمیں کھائی گئیں، کوئی ثبوت نہ آسکا، اسی لئے اثاثہ جات کے الزامات کی دھند لائی گئی تین سال سے ہر الزام کھنگالاجاچکا ہے، نہ کوئی ثبوت، نہ کوئی شواہد، […]
Marriyum Demamds Legal Action Against Usage of Expired Stents At PIC
ISLAMABAD: PMLN Secretary Information Marriyum Aurangzeb has demanded thorough investigation of using expired stents at Punjab Institute Of Cardiology (PIC). In a statement, Marriyum said this government had not only jeopardised the national economy but also the lives of the people. She pointed out that not only did this government snatch away the free medicines […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا پی آئی سی میں ایکسپائٹرڈ سٹنٹس لگانے کی تحقیقات کا مطالبہ
اس حکومت سے ملکی معیشت کو ہی نہیں بلکہ عوام کی جان کو بھی خطرہ ہے شہبازشریف کے بعد ہسپتال میں مفت دوائیاں بند ہیں، آپ کی تقریر جاری ہے شہباز شریف کے بعد ہسپتالوں میں مفت دوائیاں بند ، ۵۰۰ فیصد دوائیاں مہنگی اور اب ہسپتالوں میں ایکسپائیرڈ سٹنٹس مفت علاج، دوائی بند، 500 […]