فواد چودھری کا کمیٹی میں موجود سینئیر صحافیوں کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ مریم اورنگزیب کی شدید مزمت

کسی کو حق نہیں کہ وہ قائمہ کمیٹی میں موجود participants کی تضحیک کرے

کوئی وزیر کمیٹی کو نہیں بتا سکتا کہ کس کو بلایا جائے اور کا کو نہیں ، کون صحافی ہے کون نہیں

وزیر سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں میڈیا مکمل طور پہ آزاد ہے

پاکستان میں تمام میڈیا اور صحافی آزاد ہیں
پاکستان میں کوئی اظہارِ رائے پہ پاپندی نہیں ہے

پاکستان میں صحافیوں کی جان کو کوئی خطرہ نہیں ہے

پاکستان میں اظہارِ رائے پہ پاپندی ہے ، صحافی غیر محفوظ ہیں ، میڈیا اور صحافی آزاد نہیں ہیں ، سنسر شپ ہے سب جھوٹ ہے اور international conspiracy ہے

بد قسمتی اور لمحہ فکریہ ہے کہ موجودہ وزیر اطلاعات و نشریات یقین سے سمجھتے ہیں

چئیرمین قائمہ کمیٹی سے استدعا ہے کہ وزیر صاحب کے جواب کے ساتھ رپورٹ پارلیمان میں پیش کی جائے

پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قانون کا مسودہ کمیٹی میں پیش کرنے لا مطالبہ – مریم
اورنگزیب

تاثر یہ ہے کہ وفاقی وزیر کی بریفینگ بل کے ڈرا فٹ سے مختلف ہے-مریم اورنگزیب