پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کا محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

پاکستان کے جوہری پروگرام کے معمار کی وفات ایک قومی صدمہ ہے، حکومت قومی سوگ کا اعلان کرے ڈاکٹر عبد القدیر خان پاکستان کے دفاع اور سلامتی کی ایک قابلِ فخر تاریخ اور جدوجہد کا نام تھا ان کی تمام زندگی پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے میں صرف ہوئی، پاکستان اور قوم ہمیشہ […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل

شہباز شریف پہ اب الزام لگا کر عوام کی نظر چوروں اور مافیا کو دئیے ہوئے این آر او سے نہیں ہٹا سکتے بیانات اور ٹویٹس کے زرئیے الزامات لگانے کا وقت ختم ہو گیا عمران خان کے پاس جو ثبوت تھے وہ این سے بھیج دئیے تھے جہاں سے زور دار طمانچہ پڑا ہے […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا بیان

225 ارب کے مزید ٹیکس ملک میں معاشی تباہی، بے روزگاری اور مہنگائی کا قیامت خیز زلزلہ ثابت ہوں گے کپاس ساڑھے پندرہ ہزار فی 40 کلو کی بلند ترین سطح پر ہے، برآمد کنندگان اور ملرز پہلے ہی پریشان بیٹھے ہیں پالیسی ریٹ بڑھا کر حکومت پہلے ہے اپنے بجٹ پر یوٹرن لے چکی […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے اجلاس سے خطاب پر ردعمل

عمران صاحب کسی بھی صورت ای وی ایم کے ذریعے آئندہ انتخابات نہیں ہوں گے عوام کو اصل صورتحال بتائیں کہ وزیرعظم چور ہے اِس لئے آٹا مہنگا ہوا عوام کو اصل صورتحال بتائیں وزیراعظم چور ہے اِس لئے چینی مہنگی ہوئی عوام کو اصل صورتحال بتائیں وزیراعظم چور ہے اِس لئے پٹرول مہنگا ہوا […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں خوفناک زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اظہار رنج وغم اور افسوس

قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر بے حد دکھ اور افسوس ہے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ اور متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کرتے ہیں ہنگامی صورتحال کا تقاضا ہے کہ وفاق بلوچستان میں بھرپور امدادی کارروائیاں کرے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے شدید زخمیوں کو ملک کے دیگر ہسپتالوں میں منتقل کیا جائے […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا اہم پالیسی بیان، کالے قانون کی مذمت کرتے ہیں، اس کی بھرپور مزاحمت کریں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن)اس آرڈیننس کو قطعی طورپر مسترد کرتی ہے، یہ بدنیتی پہ مبنی ہے سیاسی انتقام کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے قانون بدلا گیا جس سے ملک میں مزید انارکی، افراتفری اور انتشار پھیلے گا پارٹی کی قانونی ماہرین سے مشاورت جاری ہے، اس ڈریکونین لاء کو ہر قانونی فورم پر […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کی مذمت

اللہ کا شکر ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ریلوے حادثات کے بعد اب بدامنی کے واقعات میں اضافہ باعث تشویش ہے ملک میں بدامنی کے بڑھتے واقعات ہماری قومی توجہ اور جائزہ کے متقاضی ہیں

Imran Must Resign From Premiership Before Pandora Inquiry Drama – Marriyum

ISLAMABAD: PMLN Secretary Information Marriyum Aurangzeb has asked Imran Khan to resign from the office of Prime Minister before conducting the drama of investigation into the Pandora Papers. “Imran Khan, by way of his own earlier bombastic proclamations, is morally bound to direct all his ministers and aides named in Pandora leaks, to resign with […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل

چئیرمن نیب کی تقرری کا طریقہ کار آئین پاکستان میں درج ہے فواد چوہدری اپنے جیسے مشورے اپنے پاس ہی رکھیں یہ چیئرمین نیب کی نوکری میں توسیع نہیں بلکہ آٹا چینی بجلی گیس دوائی چور اے ٹی ایمز کو عمران صاحب کا این آر او ہے نیب چیئرمین کی نوکری میں توسیع دراصل چور […]

مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثناءاللہ کا شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل

شیدا ٹلی صاحب آج تو آپکو سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا جب پاناما لیکس آیا پنڈی کا شیطان سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچاتھا اس وقت یہ بیروزگار تھا نوکری لینے کے چکر میں سپریم کورٹ پہنچاتھا آج عمران خان نے اس کو چپڑاسی بھرتی کرلیا ہے اس لیے اسے اپنے […]