مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثناءاللہ کا شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل

شیدا ٹلی صاحب آج تو آپکو سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا

جب پاناما لیکس آیا پنڈی کا شیطان سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچاتھا

اس وقت یہ بیروزگار تھا نوکری لینے کے چکر میں سپریم کورٹ پہنچاتھا

آج عمران خان نے اس کو چپڑاسی بھرتی کرلیا ہے اس لیے اسے اپنے نئے استاد کے ڈاکے اور چوریاں نظر نہیں آتی

عمران خان کی ٹیم پہلے چینی،گندم،پیٹرول ادویات کے چوروں پر مشتمل تھی

اب تو اس کی ٹیم پر آف شور کمپنیوں کا بھی ٹھپہ لگ چکا ہے

طالبان خان آج اے پی ایس کے بچوں کو شہید کرنے والے دہشتگردوں سے مذاکرات کررہے ہیں

عمران خان پہلے قوم سے بددعائیں لے رہے ہیں اب شہداءکی ماﺅں سے بھی بددعائیں لیں گے

پاکستان پر ایسا بدبخت ٹولہ مسلط ہوا ہے جو ہر شہری کےلئے وبال جاں بن چکا ہے

اس بدنام زمانہ ٹولے کی رخصتی بہت ذلت آمیز اور عبرتناک ہوگی