پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے اجلاس سے خطاب پر ردعمل

عمران صاحب کسی بھی صورت ای وی ایم کے ذریعے آئندہ انتخابات نہیں ہوں گے

عوام کو اصل صورتحال بتائیں کہ وزیرعظم چور ہے اِس لئے آٹا مہنگا ہوا

عوام کو اصل صورتحال بتائیں وزیراعظم چور ہے اِس لئے چینی مہنگی ہوئی

عوام کو اصل صورتحال بتائیں وزیراعظم چور ہے اِس لئے پٹرول مہنگا ہوا

عوام کو اصل صورتحال بتائیں وزیراعظم چور ہے اِس لئے ملک میں تاریخی مہنگائی ہوئی

عوام کو اصل صورتحال بتائیں وزیراعظم چور ہے اِس لئے ایل این جی مہنگی ہوئی

عوام کو اصل صورتحال بتائیں وزیراعظم چور ہے اِس لئے بجلی مہنگی ہوئی

عوام کو اصل صورتحال بتائیں وزیراعظم چور ہے اِس لئے دوائی مہنگی ہوئی

عوام کو اصل صورتحال بتائیں وزیراعظم چور ہے اِس لئےڈالر مہنگا ہوا

عوام کو اصل صورتحال بتائیں کہ چور وزیراعظم نے آٹا چینی بجلی گیس دوائی چوروں کو این آر او دیا

چور وزیراعظم اور اس کے چور ساتھیوں کی وجہ سے ملک میں تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری بڑھی ہے

عوام کا یہ پیغام عمران صاحب کو پہنچائیں کہ وزیراعظم چور ہے، اس لئے آئندہ الیکشن میں انہیں عوام کا ووٹ نہیں ملے گا