Marriyum Dubs Imran “Religion Exploiter”
ISLAMABAD: PMLN Secretary Information Marriyum Aurangzeb has dubbed Imran Khan a ‘ Religion Exploiter’ for using religious concepts and reforms only for political gains and toxic populism. Responding to Imran’s published article ” Spirit Of Riyaasat-e-Madina: Transforming Pakistan”, Marriyum said publishing this article was like hiding in a mosque after committing major theft. She slammed […]
ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاء اللہ تارڑ کا شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس پر ردعمل۔
شہزاد اکبر اب الٹے بھی ہو جائیں تو ان کی نوکری بچتی نظر نہیں آتی۔ ڈیڑھ سال سے جاری ایف آئی اے کی تفتیش میں ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی جس کا شہزاد اکبر کو شدید رنج ہے۔ کبھی ایک عدالت تو کبھی دوسری عدالت میں چالان جمع کرانے اور تفتیشی رپورٹ […]
پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے شعری تبصرے کا مرحوم شاعر راحت اندوری کے شعر میں جواب
جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا ہے سچ بولو سرکاری اعلان ہوا ہے سچ بولو گھر کے اندر جھوٹوں کی اک منڈی ہے دروازے پر لکھا ہوا ہے سچ بولو جھوٹ کا صرف ایک چہرہ ہے جس کا نام عمران خان ہے جس کی گواہی بائس کڑوڑ عوام دے رہی ہے عوام معاشی تباہی ، […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان
آج بیک وقت عوام کا معاشی اور پارلیمان کا آئینی قتل ہوگا آئی ایم ایف کی غلامی میں آج پارلیمان اور عوام کا قتل کرنے جارہا ہے پارلیمانی عمل بلڈوز کرکے دو آرڈیننس، اور 25 بل منظور کرانے پر آج کے دن کو یوم سیاہ کے طورپر یاد رکھا جائے گا عمران صاحب آج کی […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے امکان پر اظہار تشویش
3 دن بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر اضافے کی اطلاعات تشویشناک ہیں مارکیٹ میں آنے والی اطلاعات سے ملک میں پٹرول کی ذخیرہ اندوزی کے خدشات ہیں حکومتی فی الفور مارکیٹ میں پھیلنے والی اطلاعات پر اقدام کرے، ذخیرہ اندوزی نہ ہونے دی جائے عام صارفین کے حقوق کا تحفظ […]
PMLN Mulls Strategy To Block SBP Related Legislation
ISLAMABAD: Pakistan Muslim League-Nawaz (PMLN) President and National Assembly Opposition Leader Shehbaz Sharif has said that PTI government creates a new crisis in the country everyday while burying the country’s people and compromising national economy, sovereignty and security. Sharif chaired an important meeting of the PMLN Parliamentary Party in the National Assembly at the Parliament […]
قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس اسلام آباد : مورخہ 11 جنوری 2022
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی زیرصدارت منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مجموعی ملکی صورتحال پر غور کیاگیا اور منی بجٹ، سٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق بلز کا راستہ روکنے کی […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا فارن فنڈنگ کیس پر اہم بیان
فارن فنڈنگ کیس میں پکڑے جانے والے 8 والیمز کو سامنے لایا جائے، شہبازشریف کا الیکشن کمشن سے مطالبہ ان 8 والیمز میں پی ٹی آئی کے تمام خفیہ بینک اکاﺅنٹس اور غیرملکی فنڈنگ کی تفصیلات موجود ہیں 8 والیمز خفیہ رکھنا قانوناًجرم ہے ، تمام ریکارڈ، بینک اکاﺅنٹس اور فان فنڈنگ کی تفصیلات سامنے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کے اجلاس سے متعلق بیان
پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس پیر کو ہوگا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں سہہ پہر تین بجے ہوگا اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے اجلاس میں […]
حلیف جماعتیں حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الگ ہوں، حکومت کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے فارغ کریں : احسن اقبال
آرمی چیف کی تقرری آخری تین ماہ میں ہوتی ہے، اس سے پہلے ایکسٹینشن کی بات کرنا سیاسی کارڈ ہے حکومت یہ سیاسی کارڈ کھیلنا چاہتی ہے جس کی مذمت کرتے ہیں فارن فنڈنگ کیس نے عمران خان کی حقیقت کو کھول دیا ہے، یہ ہمارے نظام عدل کا امتحان ہے چندہ دینے والے کو […]