ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا

پارٹی کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز یکم فروری سے طوفانی تنظیمی دوروں کا آغاز کریں گی مریم نواز یکم فروری کو بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی دو فروری کو بہاولپور میں پارٹی کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوگا پانچ فروری کو ملتان میں کنونشن اور چھ فروری کو پارٹی […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا پنجاب بار کونسل کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک 

منتخب وائس چئیرمین بشارت اللہ خان اور چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی طاہر شبیر چوہدری اور عاصمہ جہانگیر گروپ کو مبارک دیتے ہیں بارز اور وکلاء برادری ملک میں آئین، قانون، جمہوریت اور انسانی حقوق کے محافظ ہیں عاصمہ جہانگیر اور اُن کا گروپ آئین، قانون اور جمہوریت کے امتحان میں ہمیشہ سرخرو ہوا ہے عاصمہ جہانگیر […]

وزیراعظم شہبازشریف کی پنجاب بار کونسل کے نومنتخب عہدیداروں اورعاصمہ جہانگیر گروپ کو مبارک 

وزیراعظم کی بشارت اللہ خان کو وائس چئیرمین اورطاہر شبیر چوہدری کو چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی منتخب ہونے پر مبارک وزیراعظم کی فاتح گروپ کے سربراہ احسن بھون اوران کے ساتھیوں کو بھی مبارک حکومت وکلاءبرادری کے مسائل کے حل کے لئے ہر لمحے کوشاں ہے اور رہے گی ہماری کوششوں سے پہلی بار وکلاءتنظیموں اور […]

وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی کے قتل کی شدید مذمت 

لالہ عبدالطیف آفریدی کا بیہمانہ قتل بڑے دکھ کی خبر ہے خیبرپختونخوا حکومت یہ دہشت گردی کرنے والوں کو قانون کے مطابق عبرت ناک سزا دلائے خیبرپختونخوا میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے عبدالطیف آفریدی نے تمام عمر آئین کی سربلندی، جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے لئے جدوجہد کی […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا بڑا فیصلہ

قائد محمد نوازشریف کی پارٹی راہنمائوں اور کارکنان کو پنجاب میں انتخابات کی تیاری کی ہدایت   قائدِ محمد نوازشریف کا اپنی صدارت میں لندن میں منعقدہ پارٹی قیادت کے اہم مشاورتی اجلاس میں اعلان    قائد نوازشریف کی پارٹی صدر محمد شہباز شریف کو پارلیمانی بورڈ قائم کرنے کی ہدایت کر دی    پورے […]

*پاکستان سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ایک ارب ڈالر کی امداد کے اعلان کا شکریہ ادا کرتا ہے۔ وزیر اعظم*  

  *پاکستان سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ایک ارب ڈالر کی امداد کے اعلان کا شکریہ ادا کرتا ہے۔ وزیر اعظم* *سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ وزیر اعظم*   […]

وزیراعظم شہبازشریف کا جینیوا کانفرنس کی کامیابی پر اظہار تشکر

اللہ تعالی کا شکرہے جس نے پاکستان اور مصیبت زدہ عوام کے لئے بہتری کی راہ کھولی Welldone 🇵🇰 Pakistan 🙌 9 ارب ڈالر سے زائد رقم سیلاب متاثرین اور پاکستان کی بحالی میں غیبی مدد سے کم نہیں اتنی بڑی رقم کا پاکستان کو ملنا موجودہ اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا مظہر […]

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا بیان

جینیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لئے بڑی کامیابی ہے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ، عالمی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں شفافیت کے ساتھ فنڈز کی امانت عوام کو پہنچائیں گے، ان کی زندگیوں میں تبدیلی لائیں گے انسانیت اور موسمیاتی تبدیلیوں کے کاز کو موثر انداز میں اجاگر کرنے پر عالمی اور ملکی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیاء کے ہم منصب انور ابراہیم کو ٹیلی فون، وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی

وزیراعظم کی ملائیشیاء کے نئے وزیراعظم اور عوام کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار دونوں وزراء اعظم کا پاکستان اور ملائیشیاء کے درمیان برادرانہ قریبی تعلقات کو مزید مظبوط کرنے پر اتفاق دونوں قائدین کا تجارت وسرمایہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا […]