پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے سابق چیئرمین پی ٹی ائی کے ایران سے متعلق بیان کو غداری قرار دے

لاہور: 18 جنوری

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے سابق چیئرمین پی ٹی ائی کے ایران سے متعلق بیان کو غداری قرار دے

اسرائیل اور بھارت سے چندہ لینے والے نے یہی بیان دینا تھا

یہ غدار پاکستان پر چار سال تک وزیراعظم مسلط رہا

پاکستان پر حملے کی مذمت کرنے کے بجائے پاکستان کی خودمختاری کے حق پر کمپرومائز کرنے کا بیان ہے

یہ پاکستان کے بجائے دہشت گردوں کے ساتھ کھڑا ہے

اسے پاکستانی بچوں کی شہادت کا غم نہیں، دہشت گردوں کے مارے جانے کا غم ہے، اس سوچ پر لعنت ہے

یہ بیان کوئی محب الوطن پاکستانی نہیں صرف دہشت

گردوں کا ترجمان کر سکتا ہے

9 مئی کے مجرم کے خلاف اس بیان پر پاکستان سے سنگین غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے