پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لئے ایک اور سیاسی کامیاب

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 چنیوٹ سے کامیاب آزاد امیدوار محمد ثاقب خان چدھڑ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے

محمد ثاقب خان چدھڑ کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا محمد ثاقب خان چدھڑ کے فیصلے کا خیر مقدم اور مبارک

محمد ثاقب خان چدھڑ 42 ہزار 959 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے