وزیراعظم شہبازشریف کا ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافے اور عوام کی مشکلات پر برہمی کا اظہار
وزیراعظم نے مئی کے مہینے تک لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی کرنے کا حکم دے دیا وزیراعظم کی ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی سخت ہدایت عوام کو جب تک اس عذاب سے نجات نہیں ملتی نہ خود چین سے بیٹھوں گا نہ کسی کو بیٹھنے دوں گا : وزیراعظم کی واضح ہدایت سابق حکومت کی […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور سابق وزیر عابد شیر علی نے عمران خان کو سازش اور فوادا چوہدری کو مداخلت قرار دے دیا
عمران نیازی نے سازش کا لفظ اب ’مداخلت‘ سے بدل دیا ہے، یوٹرن کی روایت برقرار ہے سازش کے جھوٹ کے بعد اب مداخلت کا کہہ کر عمران نیازی نے اپنے بیانیے کو خود رد کردیا پاکستان کے معاشی اور خارجہ مفادات کے خلاف عمران نیازی سازش تھا جس کی تحقیقات ہوگی معیشت تباہ اور […]
سابق وزیر مملکت داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا سابق وزیر شیریں مزاری کے ٹویٹ پر جواب
عمران نیازی اور شیریں مزاری کو امریکہ برا لگتا ہے لیکن ان کے ڈالر بڑے اچھے لگتے ہیں شیری مزاری اُس ورلڈ کپ کے بارے میں بتائیں جو امریکہ سے جیت کے لائے تھے؟ شیریں مزاری “امربالمعروف” کی باتیں کرنے سے پہلے اپنے لیڈر کے بارے میں امریکی عدالت کا فیصلہ پڑھ لیں بیت المال […]
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتا دی
عدالتوں کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ رات کو عدالتں کیوں کھلیں؟ عمران صاحب آپ کا صدر پنجاب میں آئین شکنی کر رہا ہے، اس لئے رات کو عدالتیں کھلتی ہیں عمران صاحب فسطائیت اور آئین شکنی چھوڑیں، پارلیمان کے اغوا کار نہ بنیں آئین، جمہوریت اور پارلیمان کو یرغمال […]
Maryam Aurangzeb Complete Press Conference Today
23th April 2022
کی چار سال کی حکومت کے معاشی حقائق PTI
٭ قومی ترقی کی شرح (GDP Growth) پاکستان مسلم لیگ (ن) ۔ 6.1 فیصد ۔۔ PTI حکومت 4 فیصد ۔ ٭ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دور میں مہنگائی (CPI) 3.9 فیصد تھی جبکہ پی ٹی آئی کے دور میں 10.8 فیصد کی ہوشربا سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح 52 عام استعمال کی اشیاء(SPI) […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد میڈیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بے بنیاد اور من گھڑت خبریں پھیلانے کا سلسلہ رکنا چاہئیے، وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب.
وزیرِ اعظم ہاؤس کے علاوہ کسی اور جگہ کو کیمپ آفس ڈکلیئر کرنے کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہیں. مریم اورنگزیب. پولیس فورس اور انتظامی عملے کی کسی بھی جگہ تعیناتی کی خبروں میں بھی کسی قسم کی صداقت نہیں. مریم اورنگزیب. اداریہ نویس اور میڈیا کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ […]
وزیر اعظم شہباز شریف کا روزہ داروں کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف کا عید تک 10 کلو آٹے بیگ کی قیمت550 سے کم کر کے پورے ملک میں 400 روپے اور رمضان بازار اور یوٹیلیٹی اسٹورز میں فی کلو چینی کی قیمت 75 روپے سے کم کر کے70 روپے مقرر کرنے کی ہدایت ۔ صوبہ پنجاب آٹا اور چینی کی فراہمی کو یقینی […]
Maryam Aurangzeb Today Media Talk
18th April 2022
وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف سید آل مالکی کی ملاقات
سعودی سفیر نے سعودی حکومت کی طرف سے وزیر اعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ سعودی ولی عہد کے ساتھ حالیہ گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کے وہ سعودی قیادت کے ساتھ […]