وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب۔۔۔
شکریہ خیبرپختونخوا، بہادر، سچے اور غیرت مند پشتونوں کی عوامی عدالت نے عمران صاحب کے سازشی خط کے تماشے کو آج پوری قوت سے مسترد کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات یہ ہے عوام کا وہ سیلاب جس نے آج مریم نوازشریف نے جھوٹے اورمکار سازشیوں کی سازشی تھیوری دفن کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات 8 سال سے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے عمران خان اور شہباز گل پر بیرون ملک سے ترسیلات زر روکنے کی سازش کرنے کا الزام عائد کر دیا
عمران نیازی اینڈ چیلہ گل ملک میں سول نافرمانی کرانے کی سازش کر رہا ہے یہ عمران نیازی کی اسی ذہنیت کا تسلسل ہے جس میں اس نے کنٹینر پر کھڑے ہوئے کہا تھا کہ بل جمع نہ کراؤ، ٹیکس نہ دو، پیسے ہنڈی کے ذریعے بھجواو عمران نیازی مداری کے گل جیسے چیلے چماٹے […]
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کو آئین شکنی کے اوپر غنڈہ گردی قرار دے دیا
آئین شکنی اور اوپر سے غنڈہ گردی کرنے کے بعد آئین کے تقاضوں کی بات عمران صاحب کی سیاسی منافقت ہے؟ کسے دھوکہ دے رہے ہیں؟ عمران صاحب نے قومی اسمبلی میں جو شرمناک تماشا کیا، اسی کو پنجاب میں دوہرایا قومی اسمبلی میں کی جانے والی آئین شکنی اور غنڈہ گردی پنجاب میں بھی […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی قرارداد اسلام آباد: مورخہ 9 مئی 2022
٭ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں پیر کے روز منعقد ہوا۔ پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں نومنتخب حکومت کی 11 اپریل 2022 سے اب تک کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس کے ایجنڈے اور اقدامات کی تائید […]
وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خاں نے صدر عارف علوی اور گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کوخبردار کردیا
چند گھنٹوںکے گورنر موصوف شرافت سے گھر چلے جائیں، اپنی عزت مزید خراب نہ کریں توبہتر ہوگا صدر اور گورنر پنجاب ایسا کوئی کام نہ کریں کہ تاریخ اور عوام آپ پر تھو تھو کرتی رہے صدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس کے پابند ہیں، اس سے ہٹنا آئین شکنی ہوگی صدر مملکت اور گورنر پنجاب […]
وزیراعظم شہبازشریف کا ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کے لئے بڑا فیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو مستحکم کرنا ہے: وزیراعظم کی ہدایت وزیراعظم نے ایکسپورٹ پر پابندی کے ساتھ سمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کا بھی حکم دے دیا ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے […]
Legal Action To Be Taken Against Imran’s Anti-State Speech In Abbottabad – PM Shehbaz
ISLAMABAD: Prime Minister Shehbaz Sharif has termed Imran Khan’s address a grand conspiracy against Pakistan. In a statement, the Prime Minister said those concocting a narrative against national institutions were the real Mir Jaffar and Mir Sadiq. He said the state of Pakistan, constitution of Pakistan, and the respected institutions of Pakistan were challenged by […]
وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ خاں کا اہم بیان
سوشل میڈیا پر فحش اور غیراخلاقی وڈیوز سے لوگوں کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ سوشل میڈیا پر غیراخلاقی مواد پھیلانے والوں کو گرفتارکریں گے وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ایسے مواد کو برداشت نہ کیاجائے سوشل میڈیا کو لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کے لئے استعمال نہیں ہونے دیں […]
وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان کا سابق وزیر حماد اظہر کے بیان پر جواب
مہنگائی میں اضافے کا ذمہ دار عمران خان ہے، بنی گالہ جائیں اور عمران خان کو بتائیں آپ جاتے ہوئے 27 بجلی یونٹس بند کر کے گئے جنہیں وزیراعظم شہباز شریف نے ریکارڈ مدت میں دوبارہ چلایا ہے بے شرمی سے سوال پوچھنے والوں کو معاشی تباہی، ریکارڈ خساروں، تاریخی مہنگائی، قرض کا جواب دینا […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما سابق وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری کا گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کو جواب
غیرآئینی مطالبے کرنے والے گورنر کو ایک حوالدار اور چار سپاہی گورنر ہاﺅس سے اٹھا کر باہر پھینکنے والے ہیں غیرآئینی طور پر گورنر ہاﺅس پر مسلط عمران نیازی کے ٹاﺅٹ سے گورنر ہاﺅس خالی کرانے کا وقت آگیا ہے تم ان شاءاللہ چار دن بعد 1122 کامطالبہ کرو گے عمرانی گند اپنی غیرآئینی حرکتوں […]