وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب۔۔۔

‏شکریہ خیبرپختونخوا، بہادر، سچے اور غیرت مند پشتونوں کی عوامی عدالت نے عمران صاحب کے سازشی خط کے تماشے کو آج پوری قوت سے مسترد کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات

‏یہ ہے عوام کا وہ سیلاب جس نے آج مریم نوازشریف نے جھوٹے اورمکار سازشیوں کی سازشی تھیوری دفن کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات

8 سال سے صوبے میں مسلط نالائقی، نااہلی اور کرپشن کے خلاف عوام نے فیصلہ سنادیا کہ تماشے بند کرو اور اپنی کارکردگی کا حساب دو۔ مریم اورنگزیب