پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف کا بیان

بلوچستان سے نامور سیاسی رہنما سینیٹر عثمان کاکڑ کی شدید علالت پر ہر جمہوریت اور سچائی پسند پاکستانی کو صدمہ ہوا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب کے صدقے عثمان کاکڑ کو جلد صحت یاب فرمائے اوران کے اہلخانہ اور وابستگان کی پریشانی اور تکلیف کو راحت میں بدل دے۔ آمین۔ […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کا سینیٹر عثمان کاکڑ کی علالت پر اظہار غم اور صحت یابی کی دعا

سینیٹر عثمان کاکڑ بلوچستان کی ایک دلیر، بااصول اور جمہوری آواز ہیں، ان کی علالت کی خبر پر دلی رنج ہوا عثمان کاکڑ کی صحت یابی کے لئے پوری قوم سے دعا کی خصوصی اپیل کرتا ہوں اللہ تعالی عثمان کاکڑ کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے

Shehbaz Urges Cheif Election Commissioner To Ensure Inclusivity, Consensus On Electoral Reforms

ISLAMABAD: PMLN President and National Assembly Opposition Leader Shehbaz Sharif has urged Chief Election Commissioner, Election Commission of Pakistan, Sikandar Sultan Raja, invite all opposition parties for consultation ascertain inclusivity and consensus  over elected reforms to ensure that future elections are fair, transparent and reflect the genuine will of the electorate. In a letter to […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خطوط

2018 کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات انتخابی اصلاحات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے آئندہ عام انتخابات کے آزادانہ، غیرجانبدارانہ،شفاف اور کسی مداخلت کے بغیر انعقاد کے لئے یہ اصلاحات ضروری ہیں موجودہ حکومت اپنا انتخابی اصلاحاتی ایجنڈا یک طرفہ اقدامات سے مسلط کرکے آئندہ انتخابات کو متنازعہ بنا رہی ہے حکومت […]