پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی سینیٹر عثمان کاکڑ کی صحت یابی کے لئے دعا

سینیٹر عثمان کاکڑ کی شدید علالت کی خبر پر دلی دکھ ہوا

وہ ایک اچھے انسان اور اچھے پارلیمینٹیرین ہیں

اللہ تعالی انہیں جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین