پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کا سینیٹر عثمان کاکڑ کی علالت پر اظہار غم اور صحت یابی کی دعا
سینیٹر عثمان کاکڑ بلوچستان کی ایک دلیر، بااصول اور جمہوری آواز ہیں، ان کی علالت کی خبر پر دلی رنج ہوا عثمان کاکڑ کی صحت یابی کے لئے پوری قوم سے دعا کی خصوصی اپیل کرتا ہوں اللہ تعالی عثمان کاکڑ کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے
جی ایس پی پلس کی پاکستان کے لئے رعایت 2014 میں نواز شریف کی خارجہ اور سفارتی پالیسی کی کامیابی اور اس کے خلاف قرارداد عمران صاحب کی ناکامی ہے
جی ایس پی پلس کی پاکستان کے لئے رعایت 2014 میں نواز شریف کی خارجہ اور سفارتی پالیسی کی کامیابی اور اس کے خلاف قرارداد عمران صاحب کی ناکامی ہے جی ایس پی پلس پر دوبار ریویوز نواز شریف کی خارجہ اور سفارتی کامیابی اور اس کے خلاف قرارداد عمران خان کی ناکامی ہے جی […]
Issue is not of electoral reforms but respect to vote: Nawaz
Pakistan Muslim League-Nawaz (PMLN) Quaid Nawaz Sharif has called for checking the rigging in polls as electoral reforms will not work if the issue has not been resolved. In a Tweet on Monday, he said: “The issue is not of electoral reforms, but respect to vote. Everyone knows who are the embezzlers and plunderers of […]
نواز شریف کے بغض میں شہباز شریف کے خلاف عمران خان کا کرپشن کا جھوٹا بیانیہ دفن اور نیست و نابود ہوگیا ہے: مریم اورنگزیب
نواز شریف کے بغض میں شہباز شریف کے خلاف عمران خان کا کرپشن کا جھوٹا بیانیہ دفن اور نیست و نابود ہوگیا ہے: مریم اورنگزیب ۔ عمران صاحب قوم سے جھوٹ بولنے پر معافی مانگیں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو اللہ تعالی نے سرخرو فرمایا شہزاد اکبر پی آئی ڈی میں بیٹھ کر جو […]
مہنگائی اور معاشی تباہی نے عوام کا زندہ رہنامحال کر دیا ہے:حمزہ شہباز
مہنگائی اور معاشی تباہی نے عوام کا زندہ رہنامحال کر دیا ہے:حمزہ شہباز نواز شریف اور شہباز شریف کے دور میں عوام کو مفت دوائیاں اور علاج مل رہا تھا آج کینسر کے مریضوں سے مفت دوائی، عوام سے مفت علاج چھین لیا گیا ہے 500 فیصد دوائی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے مریضوں […]
Nawaz Sharif
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی اور سینٹ میںپارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں منظور کردہ قرارداد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی اور سینٹ میںپارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں منظور کردہ قرارداد اسلام آباد: مورخہ25 جنوری 2021 ٭ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں پیر کو منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر غور وخوض کیاگیا […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا قومی اثاثے نیلام کرنے پر شدید احتجاج، اثاثے گروی رکھنے کا عمل روکنے کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا قومی اثاثے نیلام کرنے پر شدید احتجاج، اثاثے گروی رکھنے کا عمل روکنے کا مطالبہ نواز شریف اور شہباز شریف کے دور میں منصوبے بن رہے تھے جبکہ نئے پاکستان میں منصوبے نیلام ہو رہے ہیں نوازشریف اور شہباز شریف کےدور میں پاکستان کے اثاثوں میں […]
نوازشریف، شہبازشریف، شریف خاندان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں کے خلاف الزام لگانے والوں کے قد بھی چھوٹے ہوگئے ہیں: مریم اورنگزیب
نوازشریف، شہبازشریف، شریف خاندان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں کے خلاف الزام لگانے والوں کے قد بھی چھوٹے ہوگئے ہیں: مریم اورنگزیب الزامات کے لہرائے جانے والے صفحات کا حجم بھی الزام لگانے والوں کے اپنے قد کی طرح چھوٹا ہوگیا ہے اڑھائی سال میں نیب نیازی گٹھ جوڑ نوازشریف اور شہبازشریف کے […]
نوازشریف کے خلاف کرپشن کا جھوٹا بیانیہ گھڑنے اور مارشل لاء کے جواز کے لئے پرویز مشرف نے براڈ شیٹ کمپنی استعمال کی:مریم اورنگزیب
نوازشریف کے خلاف کرپشن کا جھوٹا بیانیہ گھڑنے اور مارشل لاء کے جواز کے لئے پرویز مشرف نے براڈ شیٹ کمپنی استعمال کی:مریم اورنگزیب جس کمپنی نے صفر برآمدگی کی، ا±سے کروڑوں کیوں دئیے گئے؟ آمر نے منتخب وزیر اعظم کے خلاف سازش ، مارشل لاءکوسند جواز دینے ،کرپشن کا بیانہ بنانے کے لئے قومی […]