‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل

‎الیکشن ای وی ایم سے نہیں ہوگا فواد چودھری صاحب صحیح کہا الیکشن کرانے کے پیسے دینے سے پہلے عمران صاحب ملک چھوڑ کے جا چکے ہوں گے تو پیسے کیسے دیں گے ؟ اگلے الیکشن سے انشاءاللہ عمران صاحب کا کوئی تعلق نہیں ہوگا اگلے الیکشن سے آٹا ، چینی ، بجلی گیس اور […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بیان

مہنگائی کا سال کی بلند ترین سطح پرپہنچنا غریبوں کے لئے قیامت اورمعیشت کی تباہی کی دلیل ہے مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، عوام مہنگائی کی آگ میں جل رہے ہیں، حکومتی بیانات سے یہ آگ نہیں بجھے گی ماہانہ 11.5 فیصد مہنگائی ہونا حکومت کے عوام پر ظلم […]

‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو جواب

‎ٹویٹ کرکے آٹے، چینی، بجلی، گیس، دوائی کی قیمت کم نہیں ہو گی ‎عوام کی مفلسی بے بسی کا مزید مذاق نہ اڑائیں ‎عوام کی فریادیں، مطالبات اور بددعائیں سنیں ‎ٹویٹ کر کے کون سے ملک کے آٹا چینی بجلی گیس سبزیاں سستی ہونے کہ اطلاع دے رہے ہیں کیوں جھوٹ بولتے ہیں ، کیوں […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملکی معاشی صورتحال کو خطرناک ترین قرار دیتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

حکومت رہی تو آئندہ برس قرض پر سود کی ادائیگی کے بعد دفاع، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پینشن اورحکومت چلانے کے لئے بھی قرض لینا پڑے گا کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں تاریخی اضافہ کے نتیجے میں ڈالرز میں قرض لینا پڑے گا ڈالرز میں قرض نہ لیا تو پھر غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے […]

Imran’s Incessant Lying Not Worthy Of Response – Marriyum

ISLAMABAD: PMLN Secretary Information Marriyum Aurangzeb says Imran should be ashamed of himself for lying to the nation every day by talking about State Of Madina and Faith. Reacting to Imran’s speech, Marriyum said people who live in glass houses shouldn’t throw stones at others. She said that after witnessing the plight and misery of […]

Imran Must Resign Instead Of Presenting Mini-budget – Shehbaz

ISLAMABAD: PMLN President and National Assembly Opposition Leader Shehbaz Sharif says he had once again been proven right regarding government’s nation-crushing mini-budgets while PTI’s lies had been exposed yet again. In a statement, Shehbaz said the PTI government lied to the people and their Parliament and exhibited criminal negligence in safeguarding national interest and National […]

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 133 میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے مبینہ طور پر ووٹ خریدنے کا الزام

مسلم لیگ ن کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو باقاعدہ تحریری شکایت درج کروا دی گئی شکایت لیگی کارکن محمد عارف کی جانب سے جمع کروائی گئی پاکستان الیکشن کمیشن کو جمع کروائی گئی شکایت کے ساتھ ووٹ خریداری کے ویڈیو ثبوت بھی جمع کروائے گئے ہیں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار اسلم گل […]

Need To Set Own House In Order To Effectively Fight Kashmir’s Case – Marriyum

Unelected Prime Minister Can’t Get Justice For Kashmiris – Marriyum RAWALPINDI: PMLN Secretary Information Marriyum Aurangzeb says be it Pakistan or Kashmir justice is impossible if the government isn’t truly elected by a free, fair and transparent elections. Addressing the Kashmir Conference held by the Rawalpindi Bar Association, Marriyum said when an elected Prime Minister […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا ڈالر کی تاریخی بلندی کو معاشی تباہی کے طوفان کی علامت قرار دے دیا

ڈالر کی تاریخی بلندی اور روپے کی گرتی قدر ملک میں حکومت اور درست معاشی پالیسی نہ ہونے کا ثبوت ہے جب وزارت خزانہ اپنے مشیر خزانہ کے بیان کی تردید کرے، جھوٹے اعدادوشمار دئیے جائیں تو پھر معیشت کا ایسے ہی دھڑن تختہ ہوتا ہے ریکارڈ تجارتی خسارہ ملکی معاشی تباہی کے خطرناک اشارے […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی مریم نوازکی آڈیو سے متعلق وضاحت

مریم نواز کی گفتگو پارٹی اشتہارات سے متعلق تھی، یہ ایک پرانی آڈیو ہے جس پر مریم نواز نے جرات کے ساتھ سچ بولا پارٹی اشتہار سے متعلق فیصلہ پارٹی ہی کرتی ہے انہوں نے اس وڈیو کو مانا کیونکہ اس میں چھپانے والی کوئی بات تھی ہی نہیں جب کچھ غلط نہ کیا ہو […]