وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا بڑا انکشاف
امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ڈونلڈ لو سے پی ٹی آئی نے معافی مانگ لی ہے، ہم نے اس سے متعلقہ تمام ریکارڈ حاصل کر لیا ہے پی ٹی آئی کے راہنما کی ملاقات اور امریکی حکومت سے معافی تلافی کی تمام تفصیلات اور شواہد ہمارے پاس آ چکے ہیں پاکستان میں امریکہ کے خلاف […]
وزیراعظم شہباز شریف کا مسافروں سے 50 ہزار فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی کا سخت نوٹس
وزیراعظم کا ہوائی اڈوں پر مسافروں سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی کی شکایات پر سخت برہمی کا اظہار وزیراعظم کا غیر قانونی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا حکمنامہ فوری معطل کرنے کا حکم ہوائی اڈوں پر مسافروں کو تنگ کرنے کا سلسلہ فوری بند کیا جائے: وزیراعظم کی سخت ہدایت وزیراعظم نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی […]
10 سال سے زیر تعمیر جدید اسلام آباد جیل کمپلیکس کی قسمت جاگ گئی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں 10 سال سے زیر تعمیر جیل اگلے مالی سال میں مکمل کرنے کا حکم وزیراعظم نے جیل منصوبے کے جائزے کے لئے 6 رکنی کمیٹی بنا دی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خاں کمیٹی کے سربراہ مقرر، سیکرٹری ٹو وزیراعظم ڈاکٹر توقیر شاہ کے دستخطوں سے حکمنامہ جاری کمیٹی […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن وامان سے متعلق لاہور میں اہم اجلاس کا انعقاد
وزیراعظم کو ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا اجلاس میں صوبہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بھی زیر غور آئی وزیراعظم شہباز شریف کی ملک بھر میں عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف کا سٹریٹ کرائم کی […]
وزیر قانون بیرسٹر اعظم نزیر تارڑ نے عمران خان کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا
ملک کو معاشی بحران میں دھکیلنے میں عمران خان اور ان کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والی نیب بھی ذمہ دار ہے نیب میں جو ترامیم ہیں وہ عمران خان صاحب کا اپنا قانون تھا اور 80 فیصد ترامیم ان کی لائی ہوئی ہیں یہ وہ 80 فیصد ترامیم ہیں جو عمران خان نے اپنے […]
وزیراعظم شہبازشریف کا افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار
مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں بہنوں کے ساتھ ہیں زلزلے سے ہونے والے نقصانات خاص طورپر پکتیکا کے علاقے میں اموات پر دلی افسوس ہے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے متعلقہ پاکستانی حکام کو افغانستان کی مدد کی ہدایت کردی ہے وزیراعظم شہبازشریف […]
وزیراعظم شہبازشریف کا بیرون ملک پاکستانیوں کو خراج تحسین اور اظہار تشکر
ایک دن میں 57 ملین ڈالر پاکستان بھجوا کر بیرون ملک پاکستانیوں نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیاہے گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 57 ملین ڈالر سٹیٹ بینک کو موصول ہوئے ہیں یہ رقم بیرون ملک پاکستانیوں کی طرف سے ایک دن میں بھجوائی جانے والی اب تک کی سب سے زیادہ […]
Imran, NAB Chairman Should Be Behind Bars, Marriyum
ISLAMABAD: Federal Minister Information and Broadcasting Marriyum Aurangzeb says Imran Khan and former Chairman NAB should be behind bars for trampling upon the law and justice of the country. Responding to Imran Khan’s statement, Marriyum said, “Imran’s corruption had been exposed for the entire country to see and he could no longer give behind false […]
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کی احتجاج کی کال پہ ردِ عمل
عمران صاحب عوام آپ کا جھوٹا اور منافق چہرہ پہچانتی ہے سازشی بیانیہ دفن ہونے کے بعد 25 مئی کا بھگوڑا اب اپنی دی ہوئی مہنگائی پر فتنہ وفساد پھیلانا چاہتا ہے عوام ملکی مفاد کو چند ہیروں کے عوض بیچنے کی کال پہ کیوں نکلے ؟ عوام جھوٹے فتنہ ، منافق اور چور کی […]
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے سینکڑوں قدیم اور قیمتی درختوں کی کٹائی پر سخت نوٹس لے لیا
ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کریں گے: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بلین ٹری سونامی کے دعوں میں قدیم اور قیمتی درختوں کی کٹائی کیسے ہوئی، حقائق قوم کے سامنے لائیں گے: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بلین ٹری سونامی ریڈیو پاکستان کے درخت کھا گئی: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بلین ٹری کرپشن […]