وزیراعظم شہبازشریف کا افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار

مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں بہنوں کے ساتھ ہیں

زلزلے سے ہونے والے نقصانات خاص طورپر پکتیکا کے علاقے میں اموات پر دلی افسوس ہے

پاکستان کی طرف سے افغانستان کے عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے

متعلقہ پاکستانی حکام کو افغانستان کی مدد کی ہدایت کردی ہے

وزیراعظم شہبازشریف کا جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت ، اہل خانہ کے لئے صبرجمیل کی دعا

وزیراعظم کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا ، متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی