وزیرِ اعظم کی خورنی تیل ، گندم ، کپاس ، ایگریکلچر فنانسنگ , harvesters and mechanization ، زرعی ریسرچ انسٹیٹوٹس کی بحالی اور زرعی شعبے میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ، کلائمیٹ سمارٹ ایگریکلچر اور واٹر مینجمنٹ کے حوالے سے ورکنگ گروپس قائم کرنے کی ہدایت
وزیرِ اعظم کی زراعت کے شعبے کے مسائل کے حل اور اسکی استعداد بڑھانے کے حوالے سے ٨ ورکنگ گروپس بنانے کے احکامات وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایگری کلچر ٹاسک فورس کا ایک اہم اجلاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایگری کلچر ٹاسک فورس کا ایک اہم اجلاس آج اسلام […]
وزیراعظم ہاؤس میں حکومت کی اتحادی اور پی ڈی ایم جماعتوں کا سربراہی اجلاس شروع
وزیراعظم شہباز شریف، ایف پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، مریم نواز اور دیگر قائدین شریک ہیں ایم کیو ایم، پاکستان مسلم لیگ (ق)، اے این پی، بی این پی، باپ سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے قائدین بھی اجلاس میں شریک ہیں اجلاس میں […]
وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر گفتگو
وزیراعظم نے آرمی ایوی ایشن کے لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر سے متعلق تازہ ترین معلومات حاصل کیں وزیراعظم نے 12 کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت آرمی کے 6 افسران اور جوان کی سلامتی سے متعلق اپنی تشویش اور فکرمندی کا اظہار کیا لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ایک بہترین پروفیشنل اور نہایت […]
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے فارن فنڈ نگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عمران خان کے خلاف جرائم کی تصدیق قرار دے دیا
چور جھوٹا فارن فنڈنگ منی لانڈرر آخر آٹھ سال بعد پکڑا گیا عمران خان صادق اور امین نہیں، پارٹی چئیرمن کے عہدے سے فوری استعفی دیں عمران خان پاکستان کے خلاف غیر ملکی سازشی منصوبہ تھا اور ہے عمران خان جھوٹا اور جعلساز ہے، الیکشن کمشن نے مہر لگا دی ہے عمران خان نے اسرائیل، […]
وزیراعظم شہباز شریف کا کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت آرمی کے 6 افسران اور جوان کی شہادت پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈ میجر جنرل امجد،کمانڈر انجینئر 12 کور بریگیڈیئر خالد، پائلٹ میجر سعید، کوپائلٹ میجر طلحہ اور کریو چیف نائک مدثر شہید کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے وطن کے یہ بیٹے قوم کا فخر ہیں جنہوں نے اپنی جانیں سیلاب میں گھرے اپنے ہم وطنوں کی […]
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا بیان
سوال یہ ہے کہ فل کورٹ کیوں نہیں ؟ سوال یہ ہے کہ ایک جیسے خط پر دو الگ الگ فیصلے کیوں ؟ عمران خان اور چوہدری شجاعت کے ایک ہی خط پر الگ الگ تشریح کیوں ؟ اگر آئین شکن عمران خان کے خط پہ 25 منحرف ارکان کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں […]
صوبائی وزیر داخلہ عطا اللہ تارڑ کا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے مظفر گڑھ جلسہ میں چیف سیکرٹری ،آئی جی اور پنجاب کے افسران کو دھمکیاں دینے پر ردعمل
عمران خان کی طرف سے پنجاب کے افسران کو دھمکیاں دینے کی پر زور مذمت کرتا ہوں ۔صوبای وزیر داخلہ ۔ کسی بھی انتظامی یا پولیس افسر اور اہلکار کو دھمکانا قانون کے مطابق جرم ہے ۔ عطا اللہ تارڑ ۔ تمام افسران اور اہلکار ضمنی الیکشن میں اپنے فرائض انتہائی غیر جانبداری ، ایمانداری […]
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی عوام کے لئے خوش خبری اور مبارک
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ طے پاگیا ہے،قوم کو مبارک دیتا ہوں وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں دن رات محنت کرکے آئی ایم ایف سے ایک اچھا معاہدہ طے کرنے میں کامیاب ہوئے آئی ایم ایف نے تسلیم کیا ہے کہ گزشتہ سال […]
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا بڑا انکشاف
امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ڈونلڈ لو سے پی ٹی آئی نے معافی مانگ لی ہے، ہم نے اس سے متعلقہ تمام ریکارڈ حاصل کر لیا ہے پی ٹی آئی کے راہنما کی ملاقات اور امریکی حکومت سے معافی تلافی کی تمام تفصیلات اور شواہد ہمارے پاس آ چکے ہیں پاکستان میں امریکہ کے خلاف […]
وزیراعظم شہباز شریف کا مسافروں سے 50 ہزار فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی کا سخت نوٹس
وزیراعظم کا ہوائی اڈوں پر مسافروں سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی کی شکایات پر سخت برہمی کا اظہار وزیراعظم کا غیر قانونی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا حکمنامہ فوری معطل کرنے کا حکم ہوائی اڈوں پر مسافروں کو تنگ کرنے کا سلسلہ فوری بند کیا جائے: وزیراعظم کی سخت ہدایت وزیراعظم نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی […]