بٹگرام میں چئیر لفٹ میں پھنسے بچوں سمیت 8 افراد کے بحفاظت ریسکیو ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ سپیشل سروسز گروپ کی تمام ٹیم اور اس کی قیادت کرنے والے GOC میجر جنرل عادل رحمانی کو مبارک اور سلام پیش کرتے ہیں۔
یہ ایک مشکل، صبر آزما اور اعصاب شکن ریسکیو آپریشن تھا جس میں کئی طرح کی دقتیں حائل تھیں لیکن جس پیشہ ورانہ مہارت اور جذبے سے تمام کوشش ہوئی، وہ ایک قابل فخر اور قابل رشک مثال ہے۔ ریسکیو آپریشن کی کامیابی پر قوم اور پھنسے افراد کے اہل خانہ اللہ تعالیٰ کا شکر […]
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا بٹگرام میں چئیر لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کے ریسکیو آپریشن کی کامیابی کی دعا
قوم سے بھی دعا کی اپیل ہے سابق وزیر اعظم کا پاک فوج کی جانب سے ریسکیو آپریشن کی تحسین کئی گھنٹے کے اس انتہائی مشکل ریسکیو آپریشن میں شریک پاک فوج کی تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اللہ کریم ریسکیو آپریشن کرنے والوں کو کامیاب اور پھنسے ہوئے تمام لوگوں کی […]
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہونے والے 6 جوانوں کو خراج عقیدت
سابق وزیر اعظم کی شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت قوم اپنے شہدا کو سلام پیش کرتی ہے، شہباز شریف شہدا نے مادر وطن کے تحفظ، سلامتی اور دفاع کے لئے جانوں کے قیمتی نذرانے دئیے ہیں، شہباز شریف شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، شہباز شریف دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کی ترقی کی […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات
مریم نوازشریف اور کینیڈین ہائی کمشنر لیزلی سکینلون (Lesli Scanlon) نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مریم نوازشریف نے آمد پر کینیڈین ہائی کمشنر کا خیرمقدم کیا پاکستان اور کینیڈا کے درمیان جمہوریت سمیت مختلف شعبوں میں بہترین دوطرفہ تعلقات استوار ہیں، مریم نوازشریف کینیڈا میں مقیم پاکستانی دونوں ممالک کے درمیان […]
وزیراعظم شہبازشریف کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے ژوب، بلوچستان میں قافلے کے قریب خود کش دھماکے کی شدید مذمت
وزیراعظم شہبازشریف کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے ژوب، بلوچستان میں قافلے کے قریب خود کش دھماکے کی شدید مذمت اللہ کا شکر ہے کہ سراج الحق محفوظ رہے، ان سے یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں وزیراعظم نے وزیر اعلی بلوچستان سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی وزیراعظم کا جاں بحق شخص […]
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پہ ردِ عمل
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پہ ردِ عمل اقتدار میں ملک کی بدنامی کرائی اور اقتدار سے باہر بھی ہر اعمال اور حرکت سے ملک کی بدنامی ہی کرائی سعودی عرب کی دی ہوئی گھڑی بیچ کر ، سائیفر کا جھوٹ گھڑ کر ملک کی بدنامی کرائی اقتدار سے نکل کر […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کی صدارت میں ایم ایس ایف سے متعلق جائزہ اجلاس
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کی صدارت میں ایم ایس ایف سے متعلق جائزہ اجلاس پنجاب میں ایک ماہ کے عرصے میں پچاس ہزار سے ذاہد طلبہ اور طالبات کی ریجسٹریشن مکمل اجلاس میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ایم ایس ایف) کی پورے ملک میں تنظیم نو کے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس سوئم کی تاج پوشی کی رسم کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
وزیراعظم شہباز شریف کی دولت مشترکہ تنظیم کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ سے ملاقات دونوں قائدین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، تعاون کے فروغ کے حوالے سے نئے امکانات پر گفتگو کی وزیراعظم نے دولت مشترکہ کے مقاصد کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ […]
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل تم نے جو کرنا تھا کر لیا اب بس عمران صاحب ملک میں آر ٹی ایس ٹھیک ہوچکا ہے، سلیکٹ ہو کر دوبارہ آنے کی سہولت ختم اور سہولت کارجا چکے ہیں، اس لئے بجٹ کی آپ فکر نہ کریں وہ حکومت اب نہیں […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس
اجلاس میں پنجاب بھر میں یوتھ اور خواتین ونگز کی جاری مہم کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں کیوآر کوڈ کے ذریعے نوجوانوں اور خواتین کی پارٹی میں شمولیت کے عمل کی پیش رفت پر غور ہوا مریم نوازشریف کا پنجاب بھر میں نوجوانوں اور خواتین کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے عمل پراطمینان […]