سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہونے والے 6 جوانوں کو خراج عقیدت

سابق وزیر اعظم کی شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت

قوم اپنے شہدا کو سلام پیش کرتی ہے، شہباز شریف

شہدا نے مادر وطن کے تحفظ، سلامتی اور دفاع کے لئے جانوں کے قیمتی نذرانے دئیے ہیں، شہباز شریف

شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، شہباز شریف

دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کی ترقی کی بنیادی ضرورت ہے، شہباز شریف

دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مسلح افواج عظیم قربانیاں دے رہی ہے، شہباز شریف

قوم اپنی افواج کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں، شہباز شریف

دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قوم متحد اور افواج پاکستان کے ساتھ ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف کی شہدا کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا