پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی بلوچستان، پسنی کے قریب، خدا بخش بازار میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

حملے میں کیپٹن عفان مسعود اور سپاہی بابر زمان کی شہادت پر بے حد دکھ ہے دہشت گردی کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا سابق صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کو ٹیلی فون

شہباز شریف نے سابق صدر کے صاحبزادے سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی شہباز شریف نے ممنون حسین کو خراج عقیدت پیش کیا اللہ تعالیٰ نے جس قدر انہیں صلاحیتوں اور اپنے کرم سے نواز رکھا تھا، اسی قدر ان میں عاجزی و انکساری تھی: شہباز شریف ان کی وفات ہم سب […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

جو شخص شہباز شریف کی میٹرو بس نہ چلا سکے وہ 22 کروڑ عوام پہ مسلط ہے جو نواز شریف اور شہباز شریف کے بنائے ہوئے منصوبے نہیں چلا سکتا وہ ملک کو تباہ ہی کرے گا میٹرو بسوں اور سٹیشن کی مرمت اور دیکھ بھال میں مجرمانہ لاپرواہی اور نااہلی قابل مذمت ہے ڈیڑھ […]

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی سابق صدر ممنون حسین کی وفات پر تعزیت اور اظہار افسوس

سابق صدر ممنون حسین پاکستان کی قومی سیاست کا ایک قابل فخر اور عظیم الشان کردار تھے انہیں محمد نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سے بے وفائی کے بدلے بڑے بڑے عہدوں کی پیشکش بھی ہوئی جو ہر بار انہوں نے حقارت سے ٹھکرا دی انہوں نے پرویز مشرف کے دور آمریت میں […]

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا سابق صدر ممنون حسین کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

آج پاکستان سے محبت کرنے والے ایک صاحب کردار اور درد دل رکھنے والے قیمتی شخص سے ہم محروم ہوگئے ہیں وہ نواز شریف کے ایک بااعتماد، وفاشعار اور نظریاتی ساتھی تھے وہ ہر نشیب و فراز میں پارٹی اور اس کی قیادت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے اور مصلحت کوشی کا کبھی شکار […]