پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا سابق صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کو ٹیلی فون

شہباز شریف نے سابق صدر کے صاحبزادے سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی

شہباز شریف نے ممنون حسین کو خراج عقیدت پیش کیا

اللہ تعالیٰ نے جس قدر انہیں صلاحیتوں اور اپنے کرم سے نواز رکھا تھا، اسی قدر ان میں عاجزی و انکساری تھی: شہباز شریف

ان کی وفات ہم سب کے لئے بڑا صدمہ ہے: شہباز شریف

شہباز شریف نے سابق صدر کے اہل خانہ اور بچوں سے ہمدردی کا اظہار کیا

شہباز شریف کی مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا