پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی بلوچستان، پسنی کے قریب، خدا بخش بازار میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

حملے میں کیپٹن عفان مسعود اور سپاہی بابر زمان کی شہادت پر بے حد دکھ ہے

دہشت گردی کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں

اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین