پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا عید کی تعطیل کے دن کابینہ کی سرکولیشن کے ذریعے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی خبر پر سخت ردعمل

عید اور چھٹی والے دن بھی شہباز شریف عمران صاحب کے اعصاب پہ طاری ، دعا ہی کی جا سکتی ہے عمران صاحب کو عید والے دن غریب، بے روز گار عوام کی فکر نہیں دفتر کھلوا کہ شہباز شریف کو ای سی ایل پہ ڈالا گیا دوست ممالک سرمایہ کاری نہیں بلکہ فطرانہ ، […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی عید الفطر پر امت مسلمہ کو مبارک

عید الفطر اللہ تعالی کا ایک انعام ہے جو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی برکتوں کے بعد مسلمانوں کو عطا ہوتا ہے عید ایک غم زدہ کردینے والی گھڑی میں آئی ہے جب بے گناہ فلسطینی مسلمانوں کا خون ناحق بہایا جا رہا ہے آج کی بابرکت رات اور عید کے مقدس دن پر […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاں کا وفاقی وزیر شیخ رشید اور شہزاد اکبر کے بیانات پر ردعمل

جن کے نام ای سی ایل پہ ہونے چاہئیں وہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل پہ ڈالنے کی بات کر رہے ہیں شیدا ٹلی اور کمیشن خور شہباز شریف اور نواز شریف کو چھوڑیں فطرانہ اور زکوة کے پیسے گنیں شیدا ٹلی اور کمیشن خور شہباز شریف اور نواز شریف کو چھوڑیں چاولوں […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

‎سی پیک پر چلتے ملک کو لنگر خانے پر جب چلائیں گے تو سرمایہ کاری نہیں چاولوں کی بوریاں ہی ملیں گی ‎جب ملک میں ترقی نہیں ہوگی توسرمایہ کاری کے لئے کوئی ایک روپیہ نہیں دیتا ‎نوازشریف جاتا تھا تو ملک میں سی پیک لاتا تھا، نالائق ملک کے لئے رسوائی، ذکوة، فطرانہ اور […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، فلسطینیوں کی شہادت پر اظہار رنج وغم

عالمی برادری، اوآئی سی، عرب لیگ اسرائیل کو ظلم وبربریت سے روکنے کے لئے فوری کردار ادا کریں اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس بلایا جائے اور اس قتل عام کو رکوایا جائے اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے اسرائیلی ظلم نہ روکا گیا تو پورا خطہ اور دنیا تباہی وبربادی کے […]