PMLN Slams PTI’s False Propaganda Over Shehbaz’s Absence, Budget Voting

ISLAMABAD: PMLN Secretary Information Marriyum Aurangzeb has said that party President and National Assembly Opposition Leader Shahbaz Sharif could not attend the National Assembly session due to the death of his cousin and cousin Mian Tariq Shafi due to funeral and funeral rites in Lahore. Taking to twitter, she said all those concerned about the […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا قومی اسمبلی میں 1100 سی سی گاڑیوں اور پانچ منٹ فون کال پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

عمران صاحب کو ۵ منٹ فون کال پہ ٹیکس کے اثرات کا احساس نہیں ہو گا کیونکہ وہ مودی کو مس کال مارتے ہیں اور فون نہیں اٹھاتا مڈل کلاس کے لئے اس بجٹ میں بہت سخت اقدامات کئے گئے ہیں پنجاب میں میٹروز اور اورنج لائن جیسے منصوبوں کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ کی […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کابجٹ کٹوتی کی تحریکوں پر قومی اسمبلی میں بحث کے دوران اظہار خیال

اِس حکومت کی کارکردگی کی مثال ہٹلر کے وزیرِ اطلاعات گوئبلز والی ہے عمران صاحب حکومت ”گوئبلز کی طرح جھوٹ کے محل کھڑے کرو،مخالفین کو ختم کرو“ پالیسی پر چل رہی ہے جھوٹ ، الزام ، گالی اور پھر بات سے مکر جانے کی کارکردگی پر ایک روپیہ وزارت کو نہیں دینا چاہئیے کیا اپوزیشن […]

Assets Of All On Govt Payroll Be Made Public – Marriyum

ISLAMABAD: Secretary Information Marriyum Aurangzeb has demanded that the assets of everyone on government’s payroll should be made public. In a statement Marriyum said hooliganism and harassment does not add anything to the national treasury. She termed giving FBR’s powers to NAB is Imran’s hooliganism and bullying. This new ploy is being used because the […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا سرکاری خزانے سے ہر تنخواہ لینے والے کے اثاثے سامنے لانے کا مطالبہ

ایف بی آر کا اختیار نیب کو دینا عمران صاحب کی غنڈہ گردی ہے، غنڈہ گردی اور نیب گردی کر کے ٹیکس ریوینیو میں اضافہ نہیں ہوتا نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد یہ نیا ہتھکنڈا ختیار کیاگیا ، عوامی عہدیداروں کے اثاثہ جات تو پہلے ہی ظاہر ہوتے ہیں ایف بی آر […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کردیا

شہبازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے قومی اسمبلی اور سینٹ میں مخصوص نشستوں کی تجویز دے دی بیرونِ ملک پاکستانیوں کے نمائندے پارلیمان میں ان کی نمائندگی کرتے ہوئے مسائل پیش کرسکیں گے قومی اسمبلی میں 5 سے 7 اور سینیٹ میں 2 نشتیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے مختص کرنے کی تجویز ان […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا فلم ڈرامہ، فنکاروں کے لئے ٹیکس مراعات، ماحولیات اورتعلیم کے لئے بجٹ بڑھانے کا مطالبہ

ترجمان مسلم لیگ (ن) کاقومی اسمبلی میں بجٹ بحث میں فلم، ثقافت، تعلیم کے لئے زیادہ رقوم مختص کرنے کا مطالبہ ماحولیات کی بہتری کے لئے کوالٹی مینجمنٹ سینٹرز بن جائیں تو اس کا دیگر صوبوں پر بھی مثبت اثر ہوگا اس اقدام سے ماحولیاتی آلودگی پر خاصا مثبت اثر پڑسکتا ہے، ائیر کوالٹی انڈیکس […]

پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا قومی اسمبلی میں خطاب

وزیر خزانہ کے اختتامی خطاب سے ہماری بات سچ ثابت ہوئی کہ یہ حکومت غیر سنجیدہ ہے اس حکومت کا ہر کام غیر سنجیدہ ہے، بجٹ بھی غیر سنجیدگی سے بنایا پاکستان میں ایسی نظیر نہیں کہ کسی حکومت کے تیار کردہ بجٹ میں اتنی غلطیاں اور تضادات بھرے ہوں اپوزیشن، معاشی و اقتصادی ماہرین، […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں بجلی گیس کی قلت پر حکومتی نااہلی کا کچا چٹھاکھول دیا

پی ٹی آئی حکومت کی توانائی اور ایل این جی کے شعبے میں نااہلی اور کرپشن مثالی ہے حکومت کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے قوم کو باربار توانائی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ دیکھنا پڑ رہی ہے نوازشریف دور میں عوام اور صنعت کو بلا تعطل بجلی اور گیس کی فراہمی کا پورا […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بلوچستان ،سنگن میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے سنگن میں پانچ ایف سی جوانوں کی شہادت پر بے حد افسوس ہے حوالدار ظفرعلی خان، لانس نائیک ہدایت اللہ، ناصر عباس، بشیر احمد اور سپاہی نوراللہ شہیدکی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں بلوچستان میں بدامنی کے واقعات میں اضافہ پریشان کن ہے امن وامان کی صورتحال […]