مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا فیصل کریم کنڈی کے بیان پہ ردعمل

پی پی پی کو سمجھ آ گئی ہے کہ اُن کی سیاسی بقا نواز شریف کا نام لینے میں ہے پی پی پی کو یقین آ گیا ہے کہ عوام نے نواز شریف کو چھوتی دفعہ بھی وزیراعظم بنانے کی تیاری کر لی ہے 90 کی دہائی کی سیاست سے باہر آجائیں، پاکستان اس قسم […]

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا اہم بیان

‎پی ٹی آئی ملک میں عام 8 فروری کے انتخابات ملتوی سبوتاژ کرانے کی سازش کر ر ہی ہے ‎پی ٹی آئی کی درخواست عوام کی ترجمانی کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے ‎الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی درخواستیں الیکشن سے فرار کی منصوبہ بندی ہے ‎سائیفر کی طرح پی ٹی آئی 8 فروری […]

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پارٹی کے بلوچستان کے صدر جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

ملاقات میں پارٹی کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق اور ملک محمد احمد خان بھی موجود تھے ملاقات میں تنظیمی امور اور عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورت ہوئی بلوچستان میں عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا بلوچستان ہمارا دل ہماری جان ہے، […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کاانتخابی منشور ہمیشہ کی طرح جامع، قابل عمل اور پاکستان کے مسائل کا حل ثابت ہوگا، مریم اورنگزیب اپنی روایت کے مطابق معاشی بحالی وخود انحصاری اور مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب منشور تیاری کے آخری مراحل میں ہے، مریم اورنگزیب […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم:کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج بھی جاری رہے گا

کمیٹی کے ڈویژنل کوآرڈینیٹر سینیٹر پرویز رشید کی صدارت میں اجلاس رکن کمیٹی طاہرہ اورنگزیب کی رہائش گاہ پر ہوگا مسلم لیگ (ن) راولپنڈی ڈویژن کے صدر ملک ابرار اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر مصدق ملک بھی اجلاس میں شریک ہوں گے میٹروپولیٹن اور کینٹ کے علاقوں سمیت ضلع راولپنڈی کی پانچ تحصیلوں سے پارٹی ٹکٹ کی […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم:کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس

کمیٹی کے ڈویژنل کوآرڈینیٹر سینیٹر پرویز رشید کی صدارت میں اجلاس طاہرہ اورنگزیب کی رہائش گاہ پر ہوا کمیٹی نے ضلع اٹک سے امیدواروں سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں اور حلقوں کے حوالے سے سوالات کئے  کوآرڈینیشن کمیٹی اپنی تجاویز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کو پیش کرے گی مسلم […]

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بنوں میں خود کش حملے کی شدید مذمت

شہباز شریف کا شہداء کو خراج عقیدت، متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی شہباز شریف کا زخمیوں سے بھی ہمدردی کا اظہار زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، شہباز شریف دہشت گردوں کا قلع قمع کرنا قومی نصب العین ہے، شہباز شریف دہشت گردوں کے خلاف افواج پاکستان اور شہریوں کی قربانیاں رنگ […]

خاور مانیکا کے مندرجات کے بارے میں عمران خان یا پنکی پیرنی کو پتا ہوگا، عظمی بخاری

عائشہ احد کو جھاڑ کر لایا گیا فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کی کیا وہ سچ تھی عائشہ گلالئی سامنے آئی ملک میں مسئلہ ہے سچ اس وقت کیوں بول رہا۔ ریحام خان عمران خان کے عقد تک قوم کی ماں تھی پھر سابقہ شوہر کو لایا گیا خاور مانیکا جو اب بات کررہے […]

Marriyum Slams Historic Political Victimization Under PTI Rule

LAHORE: Central leader of Muslim League Nawaz (PMLN) and former Federal Minister of Information and Broadcasting Marriyum Aurangzeb has said that the leadership of Muslim League (N) was subjected to the worst political revenge and victimization during the tenure of Chairman PTI. In a press conference held at the party secretariat in Model Town Lahore, […]

شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بے گناہ رہنماؤں کی بریت لاڈلا پن نہیں بلکہ عدلیہ خود پر لگے نا انصافی کے داغ دھو رہی ہے، مریم اورنگزیب

سارے تجربے ناکام ہو گئے، عوام نے دیکھ لیا کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) ہی ملک اور عوام کو بحرانوں سے نجات لا سکتی ہے ایک دوسرے کو طعنے دینے سے عوام کو سستی روٹی، بجلی، گیس ملے گی نہ ملک مسائل سے نکلے گا مسلم لیگ(ن) کا نعرہ آج ہر […]