کی چار سال کی حکومت کے معاشی حقائق PTI
٭ قومی ترقی کی شرح (GDP Growth) پاکستان مسلم لیگ (ن) ۔ 6.1 فیصد ۔۔ PTI حکومت 4 فیصد ۔ ٭ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دور میں مہنگائی (CPI) 3.9 فیصد تھی جبکہ پی ٹی آئی کے دور میں 10.8 فیصد کی ہوشربا سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح 52 عام استعمال کی اشیاء(SPI) […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد میڈیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بے بنیاد اور من گھڑت خبریں پھیلانے کا سلسلہ رکنا چاہئیے، وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب.
وزیرِ اعظم ہاؤس کے علاوہ کسی اور جگہ کو کیمپ آفس ڈکلیئر کرنے کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہیں. مریم اورنگزیب. پولیس فورس اور انتظامی عملے کی کسی بھی جگہ تعیناتی کی خبروں میں بھی کسی قسم کی صداقت نہیں. مریم اورنگزیب. اداریہ نویس اور میڈیا کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ […]
وزیر اعظم شہباز شریف کا روزہ داروں کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف کا عید تک 10 کلو آٹے بیگ کی قیمت550 سے کم کر کے پورے ملک میں 400 روپے اور رمضان بازار اور یوٹیلیٹی اسٹورز میں فی کلو چینی کی قیمت 75 روپے سے کم کر کے70 روپے مقرر کرنے کی ہدایت ۔ صوبہ پنجاب آٹا اور چینی کی فراہمی کو یقینی […]