ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاء اللہ تارڑ کا شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس پر ردعمل۔

شہزاد اکبر اب الٹے بھی ہو جائیں تو ان کی نوکری بچتی نظر نہیں آتی۔ ڈیڑھ سال سے جاری ایف آئی اے کی تفتیش میں ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی جس کا شہزاد اکبر کو شدید رنج ہے۔ کبھی ایک عدالت تو کبھی دوسری عدالت میں چالان جمع کرانے اور تفتیشی رپورٹ […]

‎پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے شعری تبصرے کا مرحوم شاعر راحت اندوری کے شعر میں جواب

جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا  ہے سچ بولو ‎     سرکاری اعلان  ہوا ہے سچ بولو ‎گھر کے اندر جھوٹوں کی اک منڈی ہے ‎ دروازے پر لکھا ہوا ہے سچ بولو ‎جھوٹ کا صرف ایک چہرہ ہے جس کا نام عمران خان ہے جس کی گواہی بائس کڑوڑ عوام دے رہی ہے عوام معاشی تباہی ، […]