حمزہ شہبازکی جیل سے رہائی قوم کو مبارک ہو ، خدا کرے ووٹ چورسلیکٹڈ کی قید سے قوم کو بھی جلد رہائی ملے:مریم اورنگزیب

حمزہ شہباز نے جرات، بہادری اور پامردی سے 20 ماہ قید ناحق گزاری حمزہ شہباز نے عمران خان کے بد ترین سیاسی انتقام کا جرات ، بہادری اور دلیری سے سامنہ کیا حمزہ شہباز نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کے خلاف مزاحمت کی روشن علامت بن چکے ہیں 20ماہ گزر گئے لیکن ایک […]

‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا حمزہ شہبازکی جیل سے رہائی پر اظہار تشکر

‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا حمزہ شہبازکی جیل سے رہائی پر اظہار تشکر ‎حمزہ شہبازکی جیل سے رہائی قوم کو مبارک ہو ، ‎خدا کرے ووٹ چورسلیکٹڈ کی قید سے قوم کو بھی جلد رہائی ملے ‎حمزہ شہباز نے جرات، بہادری اور پامردی سے 20 ماہ قید ناحق گزاری حمزہ شہباز […]