پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اسلام آباد، راولپنڈی، حافظ آباد میں الگ الگ سیاسی اجتماعات کا انعقاد، عوام اور کارکنوں کی بھرپور شرکت
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا ، بیرسٹر دانیال چوہدری، سائرہ افضل تارڑ اور دیگر رہنماﺅں کے خطاب 2018 کے بعد پاکستان کے ساتھ تباہی ہوئی، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نوازشریف کا ترقی کا سفر جاری رہتا تو پاکستان آج ایشین ٹائیگر ہوتا ، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نوازشریف وزیراعظم رہتے تو […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہبازشریف کا پارٹی کارکنوں کے جذبے کو سلام
قائد نوازشریف کی واپسی سے عوام کے حوصلے بلند ہوئے، کارکنوں کو نیا جذبہ ملا نوازشریف کی واپسی ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہے قوم کا اتحاد، معاشی بحالی اور مہنگائی سے عوام کی نجات نوازشریف کا مشن ہے نوازشریف کی آمد پاکستان کی معاشی ترقی وخوش حالی کی تیاری ہے چوتھی […]
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا افغانستان میں زلزلے سے جانی نقصانات پر اظہار افسوس
افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پر دلی افسوس ہے شہباز شریف کی جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین شہباز شریف کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگی صورتحال پر اظہار تشویش
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تازہ صورتحال مشرق وسطی اور پوری دنیا کے امن کے لئے سنگین خطرہ ہے پائیدار امن کے لئے دو ریاستی حل پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہوگا اقوام متحدہ اور عالمی برادری انسانی جانوں کے نقصان اور کشیدگی بڑھنے سے روکنے میں کردار ادا کرے مشرق وسطیٰ میں صورتحال […]
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ایڈمرل نوید اشرف کو پاکستان بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد
سابق وزیراعظم کا ایڈمرل نوید اشرف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بحریہ پاکستان کی مسلح افواج کا ایک طاقتور اور اہم حصہ ہے جس کا شاندار ماضی اور تابناک مستقبل ہے دعا ہے کہ ایڈمرل نوید اشرف کی قیادت میں پاک بحریہ مزید مضبوط ہو، اس کی پیشہ ورانہ قابلیت میں مزید اضافہ ہو […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لاہور کے سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے اجلاس پارٹی کے مرکزی دفتر 180 ایچ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہو گا اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کی وطن واپسی اور استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا اجلاس میں قائد نواز شریف کے فقید المثال […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس
سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش […]
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی انقرہ میں دہشت گردحملے کی شدید مذمت
ترکیہ کی حکومت اور عوام کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں اللہ تعالی کا شکر ہے کہ کوئی بڑاجانی نقصان نہیں ہوا دہشت گرد انسانیت کے مشترکہ دشمن ہیں دہشت گردوں کے ہینڈلرز اور فنانسرز کے خلاف پوری دنیا کو مل کرفیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل دہشت گردی […]
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی چین کے قومی دن پر صدر شی جن پنگ اور چین کے عوام کو مبارک
کمیونسٹ پارٹی چین اور اس کی قیادت کی تاریخی جدوجہد کے نتیجے میں چین آج دنیا کی بڑی معاشی طاقت بن چکا ہے صدر شی جن پنگ نے چین کی ترقی کو نئی منزلوں سے ہمکنار کیا ہے، شہباز شریف صدر شی جن پنگ نے دنیا کو ترقی اور امن کا انقلابی ویژن دیا ہے، […]
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی سابق وزیر داخلہ عبداللہ خان سنبل مرحوم کے گھر آمد
سابق وزیراعظم کی مرحوم عبداللہ خان سنبل کے والد حیات اللہ سنبل اور بھائی سیف اللہ سنبل سے ملاقات شہباز شریف نے عبداللہ خان سنبل کی وفات پر ان کے والد اور اہل خانہ سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا شہباز شریف نے مرحوم عبداللہ خان سنبل کے لئے فاتحہ خوانی کی عبداللہ خان […]