سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ایڈمرل نوید اشرف کو پاکستان بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد

سابق وزیراعظم کا ایڈمرل نوید اشرف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

بحریہ پاکستان کی مسلح افواج کا ایک طاقتور اور اہم حصہ ہے جس کا شاندار ماضی اور تابناک مستقبل ہے

دعا ہے کہ ایڈمرل نوید اشرف کی قیادت میں پاک بحریہ مزید مضبوط ہو، اس کی پیشہ ورانہ قابلیت میں مزید اضافہ ہو گا، ان شاءاللہ

سابق وزیراعظم کا پاک بحریہ اور ملک کے لئے خدمات پر سبکدوش ہونے والے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو خراج تحسین