پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی راہنماﺅں کا اجلاس

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف ، الیکشن سیل کے چئیرمین اسحاق ڈار کی شرکت اجلاس میں پارٹی کی سینئر راہنما بیگم عشرت اشرف،پرویز رشید بھی شریک ہوئے پارٹی کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر بھی اجلاس میں شامل تھیں سابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نزیر تارڑ، طلال چوہدری ، ناصر بٹ سمیت […]