بٹگرام میں چئیر لفٹ میں پھنسے بچوں سمیت 8 افراد کے بحفاظت ریسکیو ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ سپیشل سروسز گروپ کی تمام ٹیم اور اس کی قیادت کرنے والے GOC میجر جنرل عادل رحمانی کو مبارک اور سلام پیش کرتے ہیں۔

یہ ایک مشکل، صبر آزما اور اعصاب شکن ریسکیو آپریشن تھا جس میں کئی طرح کی دقتیں حائل تھیں لیکن جس پیشہ ورانہ مہارت اور جذبے سے تمام کوشش ہوئی، وہ ایک قابل فخر اور قابل رشک مثال ہے۔ ریسکیو آپریشن کی کامیابی پر قوم اور پھنسے افراد کے اہل خانہ اللہ تعالیٰ کا شکر […]

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا بٹگرام میں چئیر لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کے ریسکیو آپریشن کی کامیابی کی دعا

قوم سے بھی دعا کی اپیل ہے سابق وزیر اعظم کا پاک فوج کی جانب سے ریسکیو آپریشن کی تحسین کئی گھنٹے کے اس انتہائی مشکل ریسکیو آپریشن میں شریک پاک فوج کی تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ‏اللہ کریم ریسکیو آپریشن کرنے والوں کو کامیاب اور پھنسے ہوئے تمام لوگوں کی […]

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہونے والے 6 جوانوں کو خراج عقیدت

سابق وزیر اعظم کی شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت قوم اپنے شہدا کو سلام پیش کرتی ہے، شہباز شریف شہدا نے مادر وطن کے تحفظ، سلامتی اور دفاع کے لئے جانوں کے قیمتی نذرانے دئیے ہیں، شہباز شریف شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، شہباز شریف دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کی ترقی کی […]